yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

لاہور سے تعلق رکھنے والا لڑکا اور لڑکی ٹائم میگزین کی 100بہترین شخصیات میں شامل،

MH Kazmi February 19, 2021February 19, 2021 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) معروف امریکی جریدے نے دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات ، پرسن آف دی ایئر، کڈ آف دی ایئر کے بعد دوسری مرتبہ 100بہترین شخصیات کی ’’نیکسٹ لسٹ‘‘ شائع کی ہے جس میں دو پاکستانی نژاد امریکی شہریوں سلمان طور اور لینیٰ خان کو شامل کیا گیا ہے۔ ٹائم میگزین نے ’100 نیکسٹ لسٹ‘ کا آغاز 2020 میں کیا تھا اور اس سال میگزین نے اس سلسلے کی دوسری فہرست جاری کی ہے، جس میں دنیا بھر کی 100 بہترین شخصیات کو شامل کیا گیا ہے۔ ’100 نیکسٹ لسٹ‘ میں مجموعی طور پر 5 کیٹیگریز میں دنیا کی 100 بہترین شخصیات کو شامل کیا گیا ہے۔ میگزین نے ’آرٹسٹس، فینومس، لیڈرز، ایڈوکیٹس اور انوویٹرز‘ کی فہرست میں دنیا کے تمام خطوں کے 100 بہترین افراد کو شامل کیا ہے۔ فہرست میں شامل دو پاکستانی نژاد میں سے سلمان طور کو ’آرٹسٹس‘ کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ سلمان طور کا تعلق پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے ہے، تاہم وہ امریکا میں مقیم ہیں اور وہ وہاں پر اپنے آرٹ کی نمائش بھی کر چکے ہیں۔ سلمان طور پاکستان میں بھی اپنے فن اور آرٹ کی نمائش کر چکے ہیں اور ان کے آرٹ کی خاص بات ایشیائی ثقافت، تاریخ اور تہذیب کو سامنے لانا ہے۔ میگزین نے ’انوویٹرز‘ کی فہرست میں ایک اور پاکستانی نژاد خاتون لینیٰ خان کو بھی شامل کیا ہے جو اگرچہ برطانیہ میں پیدا ہوئیں، تاہم ان کے آباؤ و اجداد اور والدین کا تعلق پاکستان سے ہے۔ لیںیٰ خان بھی اس وقت امریکا میں مقیم ہیں اور وہ متعدد کتابوں کی لکھاری اور قانونی ماہر ہیں۔ ’100 نیکسٹ لسٹ‘ میں ٹائم میگزین نے بھارتی نژاد اور عرب نژاد افراد سمیت افریقی نژاد افراد کو بھی فہرست میں شامل کیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹائم میگزین ’100 نیکسٹ لسٹ‘ کو ہر سال کی پہلی سہ ماہی میں شائع کرتا ہے جب کہ ’100 بااثر شخصیات‘ کی فہرست کو ہر سال کے وسط میں شائع کرتا ہے۔ ٹائم میگزین ’پرسن آف دی ایئر اور کڈ آف دی ایئر‘ کی لسٹ ہر سال کے اختتام کو شائع کرتا ہے۔

اس سال کی فہرست میں گلوکارہ دعا لیپا، ڈوجا کیٹ اور امریکا کے 46 ویں صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برادری میں نظم پڑھ کر شہرت حاصل کرنے والی لڑکی سمیت فن لینڈ کی خاتون وزیر اعظم اور نیوزی لینڈ کی ارکان پارلیمنٹ سمیت دیگر ممالک کے افراد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

TIMES MAGAZINE, 100, INFLUENCIAL, PERSONALITIES, INCLUDED, TWO, PAKISTANI, AMERICANS
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post سینیٹ الیکشن کا میدان سجتے ہی تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کو بڑی کامیابی مل گئی، بلا مقابلہ سینیٹرز منتخب،
Next Post امریکہ ایران کے ساتھ معاہدہ میں دوبارہ شمولیت پر شرائط کے ساتھ آمادہ، ایرانی وزیرخارجہ نے طاقتور ممالک کو پرانے وعدوں پر عمل کا مشورہ دیدیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.