yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

پتھر ہٹانے اور پہاڑ ہلانے کا وقت آچکا: وزیراعظم شاہد خاقان

Web Editor April 10, 2018April 10, 2018 1 min read
Time to remove rocks and mountains, Prime Minister Shahid Khaqan
Share this:

سان یان:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چوتھا صنعتی انقلاب دستک دے رہا ہے، پتھر ہٹانے اور پہاڑ ہلانے کا وقت آچکا، 2050 میں پاکستان دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائیگا۔

Time to remove rocks and mountains, Prime Minister Shahid Khaqan وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چین میں باؤ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا چین اور پاکستان آئرن برادر ہیں، سی پیک سے لوگوں کو ملازمت ملی، بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ عالمی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ انہوں نے کہا والہانہ مہمان نوازی پر چینی حکومت اور عوام کے شکر گزار ہیں، شی جن پنگ کی سربراہی میں چین تیزی سے ترقی کر رہا ہے، چین کی رہنمائی میں پاکستان میں ترقی کا نیا دور شروع ہوا۔ ان کا کہنا تھا ہائی ویز، موٹر ویز پر صنعتی منصوبے سی پیک کا اہم حصہ ہیں، ہماری دلی خواہش ہے کہ چین کے ساتھ تعاون مزید بڑھے۔

وزیراعظم نے کہا انسان آج ٹیکنالوجی کی حدوں کو چھو رہا ہے، ورلڈ ٹریڈ آرڈر ٹوٹ رہا ہے، ایشیا مستقبل کی تجارت کا مرکز ہوگا۔ انہوں نے کہا پاکستان کی شرح نمو سالانہ 6 فیصد کے حساب سے ترقی کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا بائیو ٹیکنالوجی نئی دنیا تخلیق کر رہی ہے، انسان آج ٹیکنالوجی کی انتہا کو چھو رہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا چین عالمی تجارت میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، باؤ فورم دنیا میں ایشیا کا مقام بلند کرنے کے لیے نمایاں پلیٹ فارم ہے، روبوٹکس اور کوانٹم کمپیوٹنگ نے زندگی کو نئی جہت دی، سائنسی ایجادات نے گورننس اور بزنس کے تقاضوں کو بھی بدل دیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif failed to meet the promise of ending loadloading of the people
Previous Post ‘نواز شریف عوام سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہے
Next Post تنخواہیں بڑھاو، سندھ اسمبلی کے سامنے سرکاری وکلا کا دھرنا جاری
Increase salaries, public prosecution continues in front of Sindh Assembly

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.