yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

11 سال قبل شروع ہونے والے میگا پراجیکٹس کی تکمیل کا وقت

Web Editor February 19, 2019 1 min read
Time to complete mega projects starting 11 years ago
Share this:

لاہور: پنجاب حکومت نے اتحادی جماعت ق لیگ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے ہیں، حکومت نے 11سال بعد ق لیگ کے زیرالتواء میگا پراجیکٹس کو مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا، یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور چودھری برادران کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گزشتہ روز ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی تھی۔ملاقات میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی، ارکان قومی اسمبلی مونس الٰہی، سالک حسین، حسین الٰہی، راسخ الٰہی اور وزیراعلیٰ کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل بھی موجود تھے۔ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو عمرہ پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ کسی قسم کی فکر نہ کریں انشاءاللہ ہماری جماعت پنجاب حکومت کے ساتھ بھرپور اور مثالی تعاون جاری رکھے گی۔ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے امور، آئندہ قانون سازی اور پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر کا استعفیٰ واپس ہو گیا۔ جس کے بعد انہوں نے آج سے اپنے دفتر میں بیٹھنا شروع کر دیا ہے۔ اس موقع پر طے کیا گیا کہ پنجاب میں سابقہ دور میں بند کئے گئے غیر ملکی سرمایہ کاری والے ایسے میگا پراجیکٹس پر جلد کام دوبارہ شروع کیا جائے گا جن سے ہزاروں افراد کو روزگار ملنا تھا۔اس سلسلہ میں سب سے پہلے لاہور میں النہیان سنٹر پر کام بحال کیا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو روزگار مل سکے جبکہ پنجاب میں ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کیلئے ایم پی ایز سے ترقیاتی اسکیمیں وصول کرنے کے علاوہ فنڈز جاری کئے جا رہے ہیں۔ علاوہ ازیں چولستان کے ہر غریب گھرانے کو ایک ایک سولر پینل فری دیا جائے گا جس سے دو پنکھے اور بلب چل سکیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
A huge investment of world history
Previous Post دنیا کی تاریخ کی ایک بڑی سرمایہ کاری
Next Post چوہدری قمرالزماں کائرہ جیسے سیاستدان سیاست کا وقار ہیں، مرزا مختار احمد
Mirza mUkhtar ahmed, senior, leader, ppp, lalamusa

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.