yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دنیا کی تاریخ کی ایک بڑی سرمایہ کاری

Web Editor February 19, 2019 1 min read
A huge investment of world history
Share this:

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ تاریخی دورے پر 17 فروری کو پاکستان پہنچے جہاں پر معزز مہمان 17 اور 18 فروری تک رہے اور 18 فروری کو پاکستان سے اچانک روانہ ہوگئے، سعودی ولی عہد کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ تھا جو انہوں نے کیا، اس دورے میں پاکستان کے ساتھ تاریخی معاہدے بھی کیے گئے جو 21 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پر مشتمل تھے، لیکن سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بھارت کے ساتھ کتنے ڈالرز کے معاہدے کرنے جا رہے ہیں؟ خبر نے پاکستانیوں کو حیران کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اس وقت دورہ بھارت پر ہیں جہاں پر ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور بھارت کے ساتھ دونوں جانب سے ایک کھرب ڈالر کے تجارتی معاہدے متوقع ہیں جن پر سائن کیے جائیں گے، محض سعودی عرب بھارت میں 70 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ۔ اس موقع پر بھارت کاا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی حیثیت ہمارے لیے ایک بہترین تاجر اور اچھے خریدار کی ہے۔ خیال رہے کہ سعودی ولی عہد کے خود کو پاکستان کا سفیر کہنے پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خود کو پاکستانی سفیر کہہ کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ سعودی ولی عہد نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے جب انہوں ںے کہا کہ انہیں سعودیہ میں پاکستانی سفیر سمجھیں۔عمران خان نے کہا کہ جب سعودی شہزادے سے کہا کہ سعودی عرب میں کام کرنے والے 25 لاکھ پاکستانیوں سے اپنا سمجھ کر برتاؤ کیا جائے تو انہوں ںے کہا کہ مجھے سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر سمجھا جائے۔

گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد سے سعودی عرب میں معمولی جرائم میں قید تین ہزار پاکستانیوں کی رہائی کی درخواست کی جس پر سعودی ولی عہد نے عمران خان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔زیراعظم اور سعودی ولی عہد نے سپریم کوآرڈینیشن کونسل کےافتتاحی اجلاس کی صدارت کی جس میں دونوں ممالک کے خارجہ امور، دفاع اور دفاعی پیداوار کے وزرا شریک تھے۔اعلیٰ سطح کونسل کے قیام کی تجویز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دی تھی۔ سپریم کوآرڈینیشن کونسل کا اجلاس ہرسال ریاض اور اسلام آباد میں ہو گا۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے سعودی جریدہ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ ہم سعودی عرب کو عالمی سطح پر طاقتور ملک دیکھنا چاہتے ہیں۔وزیر اعظم نے کہا تھا کہ سعودی ولی عہد کے دورے پرپاکستانی قوم انتہائی خوش ہے۔ ہم سعودی ولی عہد کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔دورے کے دوران سعودی ولی عہد صدر مملکت ڈٓاکٹر عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کریں گے جب کہ محمد بن سلمان کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے بھی نوازا جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Such are big and open hearted people
Previous Post ایسے ہوتے ہیں بڑے اور کھلے دل والے لوگ
Next Post 11 سال قبل شروع ہونے والے میگا پراجیکٹس کی تکمیل کا وقت
Time to complete mega projects starting 11 years ago

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.