yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

وقت ایسا مرہم ہے

Yes 1 Webmaster July 27, 2015 1 min read
Time
Share this:
Time
Time

تحریر: قدسیہ عزیز راولپنڈی
وقت ایسا مرہم ہے جو ہر دکھ بھلا دیتا ہے۔ لیکن کسی کی یاد نہیں ‘کسی کے جانے سے زندگی کبھی ختم نہیں ہوتی لیکن دل میں یاد کی صورت میں ہمیشہ ایک درد سا رہتا ہے ۔وقت کے ساتھ ساتھ سب بدل جاتے ہیں۔ بڑی بڑی باتیں اور وعدے کرنے والے بھی ۔بدلتی نہیں ہیں تو وہ کسی کی یادیں ہیں جو ہماری زندگی کے ساتھ ہی سفر کرتی ہیں ۔کچھ لوگ وقت کے بادشاہ ہوتے ہیں اور وقت ا ایک خاص مدت تک ان کی مٹھی میں رہتا ہے۔ ایسے لوگ مالی اعتبار سے طاقت ور ہونے کی وجہ سے سمجھتے ہیں کہ انھیں دنیا میں کوئی غم مل نہیں سکتا اس لئے وہ اپنے اردگرد لوگوں کو تکلیف پہنچا کر بھی کوئی عار اور خوف محسوس نہیں کرتے۔

دوسروں سے ان کے حقوق اس طرح چھین لیتے ہیں جیسے وہ اس دنیا سے جانے کے تصورپر یقین ہی نہ رکھتے ہوں۔ایسے لوگ شاید یہ بات بھول جاتے ہیں کہ یہاں کی زندگی کے بعد بھی ایک زندگی ہے جہاں رب کی طرف سے صرف انصاف قائم ہوگا اور کوئی انسان کسی کا کچھ بگاڑ نہیں سکے گا۔ صرف انصاف ہی انصاف ہو گا۔ اگر ہم لوگ یہ بات ابھی سے سوچ لیں کہ آنے والی زندگی زیادہ مشکل ہے تو ہم لوگ کسی کے ساتھ برا نہ کر سکیں۔ اور سب کی زندگی بہت آسان ہو جائے۔ لیکن ایسا سوچنا سب لوگوں کے لیے مشکل ہے۔ کیو ں کہ لوگ تو اپنی ہی انا میں رہتے ہیں۔ ایسے لوگوں اس وقت تک سکون نہیں آتا جب تک کسی کو تکلیف نہ دیں۔کسی کے لئے دکھ کا سبب بننے سے پہلے انسان کو اپنے بارے میں ضرور سوچنا چاہیے کہ اگر وہ اس جگہ ہوتاجس کو وہ دکھ اور تکلیف دے رہا ہے تو اس کے اپنے احساسات کیا ہوتے۔وقت ہمشہ ایک سا نہیں رہتا۔

Past Time
Past Time

آج اگر اچھا ہے توکل برا بھی ہو سکتا ہے۔ انسان کبھی بھی اپنی قسمت پہ غرور نہیں کر سکتا کیونکہ آنے والا وقت کیسا ہو کسی کو کیا پتا ۔گزرا ہوا وقت صرف ایک ماضی بن جاتا ہے اور ماضی کبھی واپس نہیں آ تا۔ اور حال میں ما ضی کے بارے میںپچھتانا بے سودہے۔پچھتاوے انسان کو اندر ہی اندر مار دیتے ہیں۔وقت کی قدر بہت کم لوگ کرتے ہیں۔اور جو لوگ وقت کی قدر نہیں کرتے وہ اپنے ہر کام میں پیچھے رہ جاتے ہیں۔ ہماری کامیابیوں کا دارومدار بھی ایک خصوص لمحے پر ہے جب وقت ہمارے ہا تھوں میں ہوتا ہے اور قسمت ہم پر مہربان ہوتی ہے۔

Success
Success

اگر وقت کے قدم ہم سے مخالف سمت میں ہوں تو ہماری لاکھ کوششوں کے باوجود بھی ہم کامیابی سے منزل تک نہیں پہنچ سکتے۔ کامیابی کے لئے خاص لمحے درکار ہوتے ہیں اور وہ خاص لمحے آسمان سے اترتے ہیں اور تمام زمینی اسباب کو ملا کر ہمیں کامیابی کی طرف لے جاتے ہیں۔ وقت اﷲ کی بہت سی نعمتوں کی طرح ایک نعمت ہے ۔وقت کو ضائع کرنا اور اس کی قدر نہ کرنا کفر انہ نعمت کہلا تا ہے ۔ہمیں چاہیے اﷲ کی بہت سی نعمتوں کی طرح ہماری زندگی میں میسر آنے والے لمحوں کی قدر کر تے ہوئے ان سے فائدہ اٹھائیں ۔دنیا کی کامیاب قوموں اور شخصیات پر نظر ڈالی جائے تو پتا چلتا ہے کہ وہ وقت کی قدر کر کے ہی کسی مقام تک پہنچیں۔ وقت کی قدر وہ سیڑ ھی ہے جس پر قدم ر کھے بغیر انسان کامیابی کی منازل تک نہیں پہنچ سکتا۔
وقت کا جو قومیں خیال کرتی ہیں
منزلیں خود ان کا استقبال کرتی ہیں

تحریر: قدسیہ عزیز راولپنڈی

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیراہتمام عید ملن پارٹی میں مسلم لیگ ق فرانس کی خصوصی شرکت
Next Post چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کے اعزاز میں میاں عرفان صدیق نے پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.