yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’ٹائیگر زندہ ہے‘ نے ریلیز سے پہلے ہی ’باہو بلی 2‘ کا ریکارڈ توڑ دیا, ویڈیو لنک میں

Web Editor November 11, 2017November 11, 2017 1 min read
'Tiger Zinda Hai' broke the record of 'Baahubali 2' before the release
Share this:

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے سلطان سلمان خان کی فلم ’’ٹائیگرزندہ ہے‘‘ نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی بالی ووڈ کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔

'Tiger Zinda Hai' broke the record of 'Baahubali 2' before the releaseبالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کو باکس آفس کا سلطان کہا جاتا ہے ان کی تقریباً ہر فلم 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرتی ہے۔ لیکن رواں سال ریلیز ہونے والی سلمان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ توقع کے مطابق کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی اور شائقین کی امیدوں پر پوری نہ اترسکی تاہم باکس آفس پر ناکامی کے باوجود ’’ٹیوب لائٹ‘‘ 5 ہفتوں میں 114 کرور سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہو گئی تھی۔

ٹیوب لائٹ کی ناکامی کے بعد سلمان خان نے’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘سے امیدیں وابستہ کرلی تھیں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ میری اگلی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘کی ناکامی کاغم بھلادے گی اورایسا ہوتا نظر بھی آرہا ہے۔ 4 روز قبل ریلیز ہونے والے’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘کے ٹریلر نے جہاں بہت سارے نئے ریکارڈ بنائے ہیں وہیں پرانے ریکارڈ توڑے بھی جن میں بھارتی سینما کی تاریخ کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم’’باہوبلی2‘‘کاریکارڈ ہے جسے ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘کے ٹریلر نے صرف 4 دنوں میں توڑ دیا ہے۔

35بھارتی میڈیا کے مطابق سلومیاں کی فلم ’’ٹائیگرزندہ ہے‘‘کے ایکشن، سسپنس اوررومینس سے بھرپور ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے اور 4 دنوں میں اسے تقریباً 3 کروڑ بار دیکھاجاچکا ہے اور یوٹیوب پر اسے7 لاکھ (700کے) افراد پسند کرچکے ہیں جب کہ یوٹیوب پر سب سے زیادہ پسندیدہ ٹریلر کا ریکارڈ بنانے والی فلم ’’باہوبلی2‘‘کو اب تک صرف 5 لاکھ 41 ہزار (541کے) لوگوں نے لائک کیا تھا، اس کے علاوہ سلومیاں کی فلم کا ٹریلر یوٹیوب ٹرینڈنگ میں نمبرون پوزیشن حاصل کرچکا ہے۔

36ٹریلر کی غیرمعمولی کامیابی کے بعد یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ رواں برس کی بلاک بسٹر فلم ثابت ہوگی اور سلمان کا کہا سچ ثابت ہوجائے کہ یہ فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی ناکامی کا غم بھلانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ واضح رہے کہ ہدایت کارعباس ظفر کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ 2012 میں ریلیز ہوئی کامیاب فلم ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ کا سیکوئل ہے فلم میں ایک بار پھر سلمان خان بھارتی اور کترینہ کیف پاکستانی خفیہ ایجنٹ کے کردار میں نظر آئیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The son was forbidden to go to MQM, mother Farooq Sattar
Previous Post بیٹے کو ایم کیو ایم میں جانے سے منع کیا تھا، والدہ فاروق ستار
Next Post صاف ستھری ایم کیو ایم قائم کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں: فاروق ستار
Successfully established of clean up MQM: Farooq Sattar

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.