yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وہی ملتا ہے جو نصیب میں ہو۔۔۔!!! ٹک ٹاک ماڈل ’ حریم شاہ ‘ کا شادی کرنے کا فیصلہ، لڑکا کون ہے؟ پاکستانیوں کے لیے سرپرائز

MH Kazmi November 15, 2019 1 min read
tick tock, model, hareem shah, marrying, with, a, man, in, Multan, today
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک ) ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ کا کہنا ہے کہ میں جلد شادی کرنے والی ہوں، میں نے جو جیون ساتھی چنا ہے اسکا تعلق پنجاب کے شہر ملتان سے ہے، مجھے شادی کے حوالے سے پاکستانیوں کے بہت سے پیغامات موصول ہوتے رہتے ہیں لیکن میں شادی

جس نے بھی دیکھی اُسے اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہ آیا ۔۔۔!!! رابی پیر زادہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی

 

والدین کی مرضی سے ہی کرونگی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ویب سائٹ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ مجھے کھیل کود، شرارتیں خاص طور پر بچوں جیسے حرکتیں کرنا بہت پسند ہے، میں ایک عام سی مگر منفرد لڑکی ہوں، میں جیسی بھی ہوں سب کے سامنے ہوں، میں نے اپنی زندگی کا بھی راز یا پہلو کسی سے چھپا کر نہیں رکھا، میرا تعلق پاکستان کے صوبے پنجاب سے ہے لیکن میں اپنا زیادہ تر وقت وفاقی دا رلحکومت اسلام آباد میں گزارتی ہوں، میں ایک طالب علم ہوں اور میرے والد سرکاری افسر ہیں، والدہ بھی سرکاری افسر ہیں، ہم لوگ 4 بہنیں اور تین بھائی ہیں، میں نے اپنی زندگی میں جو بھی کیا خود ہی کیا، اور اس سب کا مقصد میریی خوشی اور سکون ہے۔ حریم شاہ کا کہنا تھا کہ کسی کے پاس کتنی دولت ہے یا کوئی کتنا غریب ہے یہ بات معنی نہیں رکھتی ، میرے تزدیک دولت ہونا یا نہ ہونا مقدر کی بات ہے انسا کو وہی ملتا ہے جو اسکے نصیب میں ہو، کسی کو بھی دولت کی نگاہ سے نہیں دیکھنا چاہیئے، بس یہ دیکھنا چاہیئے کہ وہ انسان کیسا ہے اور اسکا کردار کیسا ہے، دولت ایک ایسی چیز ہے جو کہ عارضی ہے اور آنے جانے والی چیز ہے، اللہ تعالیٰ کسی کو دولت دے کر آزماتا ہے اور کسی سے دولت واپس لے کر اسے آزماتا ہے، میرا ماہانہ خرچ بہت زیادہ ہے کیونکہ میں ایک فضول خرچ انسان ہوں اس لیے میرا خرچہ زیادہ ہے.

tick tock, model, hareem shah, marrying, with, a, man, in, Multan, today

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
major uqba and, famous, actress, aisha khan, have, a, baby, girl, this, week, extreme, happiness,
Previous Post ٹی وی کی مشہور اور سابقہ اداکارہ عائشہ خان اور میجر عقبہ کے گھر خوشیوں کا سماں۔۔۔ مبارکباد دینے والوں کی لائنیں لگ گئیں
Next Post میں واپس آرہی ہوں۔۔۔۔ لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی پاکستانی اداکارہ نے شوبز انڈسٹری میں دوبارہ انٹری کا اعلان کر دیا
zara sheikh, back, in, showbiz, she, announced,to,work, in, tv, dramas,and, films

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.