yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہزاروں ڈاکٹروں‌ کو ترقی دینے کا فیصلہ

Yes 1 Webmaster December 4, 2014 1 min read
Khawaja Salman Rafique
Share this:
Khawaja Salman Rafique
Khawaja Salman Rafique

لاہور (یس ڈیسک) مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کے حکم پر محکمہ صحت نے ڈاکٹروں کی ترقی، نئی اسامیاں پیدا کرنے اور سروس سٹرکچر کے معاملات بارے سمری تیار کرکے محکمہ خزانہ کو منظوری کے لئے بھجوادی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دو تین ماہ کے اندر تمام گریڈوں کے ہزاروں ڈاکٹرز پروموٹ ہو جائیں گے۔ انہوں نے یہ بات گزشتہ روز سول سیکرٹریٹ میں ڈاکٹروں کی ترقی اور سروس سٹرکچر کے معاملات پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ حکومت کے اس اقدام سے ہزاروں ڈاکٹروں کی پروموشن کے لئے راہ ہموار ہو گئی ہے اور 15 سال سے ترقی کے منتظر گریڈ 18 اور 19 کے ڈاکٹروں کو بھی ترقی دے دی جائے گی۔ سیکرٹری صحت جواد رفیق ملک نے بتایا کہ گریڈ 17 کے ڈاکٹروں کی بطور سینئر میڈیکل آفیسرز گریڈ 18 میں ترقی کے لئے 15 جنوری 2015 سے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاسوں کا آغاز کر دیا جائے گا

تمام ترقیاں ریگولر بنیادوں پر کی جائیں گی۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ 1988 تک کے بیچ کے ڈاکٹروں کو اگلے گریڈوں میں ترقی کیلئے فائدہ پہنچے گا۔ ڈپٹی سیکرٹری ہیلتھ عدنان ظفر نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جناح ہسپتال، نشتر ہسپتال اور سروسز ہسپتال میں پوسٹ گریجوایٹ ٹریننگ کرنے والے 86 ڈاکٹروں کے تبادلہ کے احکامات واپس لے لئے گئے ہیں اور مذکورہ ڈاکٹروں کو پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ سے ہی تنخواہ ملے گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
New, Chief Election Commissioner
Previous Post نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا وقت قریب آن پہنچا
Next Post مینار پاکستان پر جماعۃ الدعوۃ کا دو روزہ اجتماع آج شروع ہو گا
Jamaat ud Dawa

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.