yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

یہ شخص خواتین کی عزتو ں کا لٹیرا ہے ، اسے ووٹ نہ دینا ۔۔۔۔۔ مظلوم عورت کی پنجاب کے اہم ترین حلقے میں انٹری ۔۔۔۔ عوام کو اہم امیدوار اور سابق وزیر کا اصل چہرہ دکھا دیا

Web Editor July 16, 2018 1 min read
This person is lazy of women's happiness, do not vote for him. Entry in the leading circle of oppressed women in Punjab. Showed the main face of the main candidate and former minister to the public
Share this:

اسلام آباد;’’تم آگے چلو میں پیچھے آ ئی‘‘۔سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی مبینہ اہلیہ سیمل راجہ نے اپنے شوہر کے پسینے چھڑوا رکھے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیمل راجہ اپنے مبینہ شوہر بشارت راجہ کی الیکشن مہم میں نہ صرف ان کے اعصاب پر سوار ہو گئیں بلکہ،

ان کےووٹرز اور سپورٹرز میں بڑی تیزی سے سرائیت کرنے لگ گئی ہیں۔ سیمل راجہ نے گزشتہ روز پلے کارڈ اٹھا کر دھمیال میں بھرپور مظاہرہ بھی کیا جس میں انہوں نے کہا کہ راجہ بشارت خواتین کی عزتوں کا لٹیرا ہے اگر نہیں ہے تو سابق سینیٹر پری گل آغا سے متعلق اپنی پوزیشن واضح کرے۔ اس سے قبل سابق صوبائی وزیر قانون بشارت راجہ کی سابق اہلیہ و سابق رکن اسمبلی سیمل راجہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے وضع کردہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی و مسلسل دھمکیاں دئیے جانے پرپاکستان تحریک انصاف کے حلقہ PP-14 راولپنڈی سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی محمد بشارت راجہ، ان کے بھائی ناصر راجہ و دیگر کےخلاف تفصیلات و ثبوتوں کے ہمراہ کاروائی کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بشارت راجہ، ان کا بھائی راجہ ناصر و دیگر تحریک انصاف کے جیالوں کے نام کا غلط استعمال کر کے مسلسل سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔بشارت راجہ اپنے جرائم اور پری گل آغا سے ہونے والی طلاق کی سچائی کو چُھپانے کے لئے انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے نام پر سوشل میڈیا کا غیر قانونی و غلط استعمال کر رہے ہیں ۔

درخواست گذار کیجانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ بشارت راجہ و دیگر حقائق کو چھپانے اور اُن کا منہ بند کرنے کی غرض سے سوشل میڈیا پراُن کے اور اُن کے خاندان کے خلاف منفی پراپیگنڈہ اور کردار کُشی کروا رہے ہیں ۔ درخواست گذارکی جانب سے بشارت راجہ اور اُن کی مطلقہ پری گل آغا کی طلاق سے متعلقہ اہم دستاویزات و سوشل میڈیا کا ناجائز استعمال سے متعلق تمام تفصیلات و ثبوت چیف الیکشن کمیشنر کو بھجوا دئیے گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بعد از طلاق ناجائز اور غیر شرعی رشتے بنا کر اسلامی اقدار کا تمسخر اُڑانے والا ہر گز صادق اور امین نہیں ہو سکتا۔ سیمل راجہ کی جانب سے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی کے امیدوار بشارت راجہ و دیگر کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی و غیر قانونی حرکات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انکے خلاف ضابطے کی کاروائی عمل میں لانے کی استدعا کی گئی۔ یہاں یہ امر بھی قابل زکر ہے کہ سیمل راجہ نے اس سے قبل بھی بشارت راجہ کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف چیف الیکشن کمیشنر و چاروں صوبائی ممبران کو تفصیلات و ثبوتوں کے ہمراہ درخواست دائر کر رکھی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
An elephant has arrived, now it's two times ..... The explosive statement like Aitna Gulei's Uttaranchal has stirred into domestic politics
Previous Post ایک ہاتھی جیل پہنچ چکا ، اب ان دو کی باری ہے ۔۔۔۔۔ عائشہ گلا لئی کے یوٹرن جیسے دھماکہ خیز بیان نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی
Next Post ترکی سے بڑی بریکنگ نیوز : دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد طیب اردگان نے 7 خصوصی احکامات جاری کر دیے
Big Breaking News from Turkey: After the re-election was elected, Tayyip Erdogan issued 7 special orders

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.