yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

یہ ہے تبدیلی : دنیا کے اہم ترین ادارے کا سربراہ وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کا منتظر ۔۔۔۔خبر کی تفصیلات آپ کو حیران کر ڈالیں گی

Web Editor August 18, 2018 1 min read
This is the change: Chief of the world's main institution is looking forward to meeting Prime Minister Imran Khan
Share this:
 سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگرتریس نے عمران خان کومبارکباد دیتے ہوئے کہا جنرل اسمبلی کےاجلاس میں عمران خان سے ملاقات کا منتظرہوں۔تفصیلات کے مطابق سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگرتریس نے عمران خان کو مبارکباد کا خط لکھا، خط میں سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا عمران خان کو وزیراعظم بننے پر

مبارکباد دیتا ہوں، توقع ہے اقوام متحدہ اورپاکستان میں تعاون کوفروغ ملےانتونیوگرتریس کا کہنا تھا کہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں عمران خان سے ملاقات کا منتظر ہوں، امن مشن میں پاکستان اقوام متحدہ کا قابل بھروسہ شراکت دار ہے۔دوسری جانب برطانوی وزیراعظم تھریسامے نےعمران خان کو ٹیلی فون پر وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس موقع دونوں رہنماؤں نے تعلقات میں بہتری اور نئی حکومت سے مکمل تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔عمران خان نے کہا منی لانڈرنگ ترقی پذیرممالک کیلئےسنگین مسئلہ ہے، انسداد منی لانڈرنگ کیلئے برطانیہ کیساتھ اشتراک کے خواہاں ہیں جبکہ تھریسامے نے مشترکہ اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا۔امریکی رکن کانگریس الگرین اور محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے رینکنگ ممبر بینی تھامس نے بھی عمران خان کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور پی ٹی آئی کی نئی حکومت کیلئے نیک خوہشات کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ امید ہے پاک امریکا تعلقات میں نئے دورکا آغازہوگا۔اراکین کانگریس نے ڈیموکریٹ رہنما طاہرجاوید کے عشائیے میں گفتگو کی اس موقع پر ہیوسٹن کی قونصل جنرل عائشہ فاروقی بھی موجود تھیں۔ جبکہ دوسری جانب ا یک اور خبر کے مطابق پارلیمنٹ میں تاریخی لمحات کے موقع پرتحریک انصاف کے سب لوگ تو خاصے خوش نظر آرہے تھے
لیکن تحریک انصاف کیلئے بڑی جدو جہد کرنے والوں میں شیخ رشید کا نام قابل ذکر ہے لیکن پارلیمنٹ کے اس تاریخی لمحے میں شیخ رشید گہری سوچوں میں گم نظر آئے ۔عمران خان کی کامیابی کے بعد سب بہت خوش اور ہنس رہے ہیں لیکن شیخ صاحب کو جب کیمرے کی آنکھ نے دکھا یا تو وہ گہری سوچو ں میں گم نظر آئے ،تجزیہ نگاروں کے مطابق شیخ رشید کو سائیڈ پر لگایا گیا ہے یا معاملہ وزارتوں کا ہے کہنا قبل ازوقت ہوگا ،کہا جا رہا ہے کہ شیخ رشید وزیر داخلہ کے امیدوار ہیں جس کیلئے عمران خان تیا رنہیں لیکن یہ سب صرف تجزیہ نگاروں کی ایک رائے ہے جو کس حد تک درست ہوتی ہے آنے والا وقت ہی بتا ئے گا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Breaking News: Who will be Leader of Opposition in Saint?
Previous Post بریکنگ نیوز: سینٹ میں قائد حزب اختلاف کون ہو گا ؟ اپوزیشن نے نام فائنل کر لیا
Next Post عمران خان نے وزیراعظم بننے سے پہلے پوری دنیا کے دل جیت لیے ۔۔۔۔ تقریب حلف برداری کی تقریب میں کسے خاص طور پر مدعو کرنے کا فیصلہ ہو گیا ؟ دل خوش کر دینے والی خبر
Imran Khan won the heart of the whole world before becoming prime.....

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.