yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

یہ معمولی اشیا نہیں…

Web Editor May 29, 2018 1 min read
This is not a minor item ...
Share this:

ہمیں اپنے آس پاس ہی ایسی متعدد چیزیں نظر آتی ہیں جنھیں ہم کئی بار دیکھ کر بھی یہ نہیں جان پاتے کہ دراصل انھیں کیوں بنایا گیا ہے۔اور نہ ہی ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ آخر وہ کس لیے ہیں۔ہوسکتا ہے آپ اس بات سے اتفاق نہ کریں مگر نیچے دی گئی چیزوں کے بارے میں پڑھ کر اپنے دل میں ضرور سوچیے گا کہ آپ کو ان کی موجودگی کی وجہ معلوم تھی یا نہیں؟لیپ ٹاپ This is not a minor item ...کے پاور کیبل پر موجود سلینڈرآپ اگر لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہیں تو آپ نے اس کی تار میں لگے سلینڈر نما آلے کو ضرور دیکھا ہوگا۔ مگر یقیناً کبھی غور نہیں کیا ہوگا کہ اس کی موجودگی کی وجہ کیا ہے۔ یہ چھوٹا سا مگر انتہائی اہم آلہ ہے جسے ’’بیڈ فیریٹی‘‘(کہا جاتا ہے۔ یہ برقی سرکٹس میں ہائی فریکوئنسی آوازوں کو دباتی ہے۔یہ آوازیں اگر دبائی نہ جائیں تو وہ لیپ ٹاپ اور اس جیسے آلات کو خراب کر دیں گی۔ اس کا ڈیزائن حیران کن حد تک سادہ ہے جسے فیرائیٹ سے بنایا گیا ہے اور جس کے گرد تار کو لپیٹ دیا گیا ہے

طیارے کی کھڑکیوں میں ننھا سوراخعام طور پر پلاسٹک گلاس کے دو ٹکڑوں کو طیاروں کی کھڑکیوں کے شیشے کی تیاری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا اندرونی شیشہ ممکنہ طور پر طیارے کے کیبن اور باہر کے دباؤ کے باعث ٹوٹ سکتا ہے۔لیکن اس میں موجود چھوٹا سا سوراخ ہوا کو دونوں شیشوں اور کیبن کے درمیان ہوا کو گزرنے دیتا ہے۔ اس سے دباؤ متوازن ہوجاتا ہے اور شیشہ نہیں ٹوٹتا۔قمیص کا بالائی کاجکسی بھی قسم کی مردانہ قمیص ہو، اس کے گریبان میں بھی ایک کاج ہوتا ہے جو سیدھا ہونے کی بجائے عمودی ہوتا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے کہ باقی سب کاج تو سیدھے ہوتے ہیں مگر وہ عمودی ہے؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ اوپری کاج اور بٹن درحقیقت شرٹ کو پتلون سے باہر نکلنے سے روکتے ہیں۔اگر آپ نے یہ بٹن لگا رکھا ہو تو دن بھر میں قمیص باہر نکلنے کا امکان نہیں ہوتا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس بٹن کے لگانے سے قمیص کے اطراف میں دباؤ پڑتا ہے جو اسے باہر نکلنے سے روکتا ہے۔

جوگرز میں اضافی سوراخبہت کم لوگ ہی جوگرز میں موجود اضافی سوراخ پر توجہ دیتے ہیں، مگر یہ بہت کارآمد مقصد ذہن میں رکھ کر بنایا گیا ہے۔ ان کا مقصد جوتوں کو پیر میں فکس رکھنا ہے اور کھیلنے کے دوران ٹخنوں سے رگڑنے سے بچانا ہے۔اگر یہ سوراخ نہ ہوں تو کھیلتے اور بھاگتے دوڑتے جوگر انسان کو تنگ کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Law enforcement is a work of assembly, we can not change the law, Supreme Court
Previous Post قانون بنانا اسمبلی کا کام ہے ہم قانون کو تبدیل نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ
Next Post ہزار کے نوٹ پر قومی پرچم کا رنگ تبدیل کرنے پر اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری
Notice issued to State Bank on changing the color of national flag on the thousand notes

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.