yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دنیا کے تیز رفتار امریکی جاسوس طیارے کی خفیہ تصویر منظر عام پر

Web Editor January 12, 2018January 12, 2018 1 min read
The secret image of the world's fast-moving American spy plane on the scene
Share this:

نیویارک: ایک امریکی ایئربیس پر موجود جاسوس طیارے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ دنیا کا سب سے تیز رفتار امریکی خفیہ طیارہ ہے جو 7 ہزار 400 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے پرواز کرسکتا ہے۔

The secret image of the world's fast-moving American spy plane on the sceneمعروف برطانوی ویب سائٹ پر شائع رپورٹ کے مطابق امریکی افواج کی جانب سے خفیہ طور پر تیار کیے گئے ایک ایسے جنگی طیارے کی تصویر منظر عام پر آگئی ہے جو 7400 کلومیٹر( 4600 میل) فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرسکتا ہے اور ممکنہ طور پر اس وقت دنیا کا سب سے تیز رفتار طیارہ بھی ہے۔

یہ تصویر گوگل ارتھ کے ذریعے منظر عام پر آئی ہے جس میں گوگل نے سیٹلائٹ کے ذریعے امریکی ریاست فلوریڈا میں موجود ایئربیس کی تصویر حاصل کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایئر بیس پر ایک تکون شکل کا طیارہ موجود ہے۔

ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ تصویر میں نظر آنے والا طیارہ امریکی ایئرفورس  کا سب سے تیز ترین پرواز کرنے والا ہائپر سونک پلین ہے جسے اب تک خفیہ رکھا جارہا ہے اور اسی کی پرواز کو بعض اوقات لوگ اڑن طشتری سے بھی تعبیر کرتے ہیں۔
us-air-forces-secret-4600mph-spy-plane-florida-airbase-post-2-1515692159

رپورٹ کے مطابق یہ خفیہ ہائپر سونک طیارہ دنیا کی سب سے بڑی طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے تیار کیا ہے، اسے تیار کرنے کا پروجیکٹ سال 2000ء میں شروع ہوا تھا۔
us-air-forces-secret-4600mph-spy-plane-florida-airbase-post-4-1515692154

اس ضمن میں کھینچی گئی تصویر سوشل میڈیا پر اور تصاویر پر مبنی ایک ویڈیو یو ٹیوب پر وائرل ہوگئی ہے تاہم بعض لوگوں کا دعوی ہے کہ یہ طیارہ نہیں بلکہ ایک اسپیڈ بوٹ ہے جو کہ سمندر میں اتاری جائے گی تاہم متعدد افراد نے اسے طیارہ بھی قرار دیا۔

خیال رہے کہ یہ طیارہ کراچی سے نیویارک ڈیڑھ گھنٹے میں پہنچ سکتا ہے جب کہ اس وقت عام مسافر بردار طیارے 11 ہزار 680 کلومیٹر کا یہ فاصلہ 18 گھنٹے میں طے کرتے ہیں ، اسی طرح یہ طیارہ نیویارک سے لندن کا 5 ہزار585 کلومیٹر کا فضائی فاصلہ محض 45 منٹ میں طے کرسکتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Unique synthesis of survival of the crocodile in the ice lake, video viral
Previous Post مگرمچھوں کی برفیلی جھیل میں زندہ رہنے کی انوکھی ترکیب، ویڈیو وائرل
Next Post امریکہ میں خصوصی خلانورد گڑیا متعارف
Introduced special astronaut dolls in the US

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.