yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کسی بھی کاروبارسے انتظامی طور پر منسلک نہیں رہی، مریم نواز کا جے آئی آئی ٹی کو بیان

MH Kazmi July 12, 2017 1 min read
There was no management connected to any business, Maryam Nawaz told to JIIT
Share this:

اسلام آباد: مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ والد کی جانب سے دیئے گئے تحائف سے زرعی اراضی خریدی جب کہ کبھی کسی کاروبارسے انتظامی طورپرمنسلک نہیں رہی ہوں۔

There was no management connected to any business, Maryam Nawaz told to JIIT
There was no management connected to any business, Maryam Nawaz told to JIT

وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نوازشریف کی جانب سے جے آئی ٹی کو دیئے گئے بیان میں کہا گیا تھا کہ کبھی کسی کاروبارسے انتظامی طور پرمنسلک نہیں رہی، میری کوئی آف شورکمپنی نہیں، میرا پاکستان سے باہر کوئی اکاؤنٹ نہیں جب کہ والد کے تحائف سے زرعی اراضی خریدی۔ مریم نوازکا کہنا تھا کہ والد وزیراعظم نوازشریف کے زیرکفالت نہیں ہوں جب کہ والدین کی محبت اوران کی قربت کے لئے ان کے ساتھ رہتی ہوں۔

مریم نوازنے جے آئی ٹی کواپنے بیان میں کہا کہ 2006 سے پہلے لندن فلیٹ میں قیام کیا، قیام کے وقت یہی معلوم تھا کہ یہ فلیٹ ہمارے نہیں، کیپٹن صفدرنے کبھی حسین نوازکی کسی فرم کے لئے کام نہیں کیا، 2011 کا میرا انٹرویو سیاق وسباق سے ہٹ کرچلایا گیا ، پروگرام میں میری بہن اسماء اوروالدہ پر25 سے 30 جائیدادوں سے تعلق کا کہا گیا جب کہ میں نے پروگرام میں پاکستان میں کسی بھی جائیداد کے نہ ہونے کی وضاحت دی۔ بیان میں کہا گیا کہ اپنے ہمراہ نیلسن، نیسکول اورکومبرکمپنی کے دوٹرسٹ ڈیڈ لے کرآئی ہوں، 2005 میں بھائی حسین نوازکی دوسری شادی کاعلم ہوا، ٹرسٹ ڈیڈ حسین نوا زنے دونوں بیگمات میں جائیداد کی شریعت مطابق تقسیم کے لئے تیارکروائی، 2 فروری 2006 کو بطورٹرسٹی دستخط کئے جب کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدرنے بھی ٹرسٹ ڈیڈ پر بطور گواہ دستخط کئے۔

مریم نوازکی جانب سے بیان میں مزید کہا گیا کہ حسن نوازکی جانب سے مجھے رقم بھیجنے کایاد نہیں، نیلسن ،نیسکول کے دستاویزات پر لندن میں دستخط نہیں کئے جب کہ حسین نوا زکے کہنے پرٹرسٹ ڈیڈ پردستخط کئے لیکن یہ یاد نہیں نیلسن اورنیسکول کے دستاویزات پر آخری مرتبہ دستخط کب کئے، نیلسن نیسکول کے بیرئیرسرٹیفکیٹ آخری بار کب دیکھے یاد نہیں اورمنروہ کمپنی سے کبھی رابطہ کیا اورنہ ہدایات دیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Seeking inquiry officer with a record in the incident baldiya case
Previous Post سانحہ بلدیہ کیس میں تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت طلب
Next Post کراچی: شیل کے پمپس پر ایندھن کی فراہمی میں کمی کا سامنا
Karachi: Reduction of fuel supply on shell pumps

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.