yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹرمپ اور پیوٹن میں باضابطہ ملاقات کا امکان نہیں، وائٹ ہاؤس

Web Editor November 11, 2017November 11, 2017 1 min read
There is no possibility of formal meeting in Trump and Putin, White House
Share this:

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ویتنام میں باضابطہ ملاقات کے امکان کو مسترد کر دیا۔

There is no possibility of formal meeting in Trump and Putin, White Houseوائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈرز کا کہنا ہے کہ جمعے کو ویتنام میں ہونے والی ایشیا پیسفیک اکنامک کوآپریشن سمٹ ( اے پی ای سی)  کے دوران دونوں ممالک کے سربراہوں کے درمیان ایک مختصر اور رسمی ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا لیکن وہ اعشائیے کے دوران ایک  رسمی ملاقات تھی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر سے باضابطہ ملاقات کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ سرابراہی اجلاس کے موقع پر لی جانے والی تصویرمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ میزبان ملک ویتنام کی جانب سے اعزازی طورپر فراہم کی جانے والی نیلی روایتی ویتنامی شرٹ میں دونوں رہنماں گرمجوشی سے مصاحفہ اوررسمی جملوں کا تبادلہ کر رہےہیں۔ جاری ہونے والے بیان میں سارا سینڈرز کا کہا ہے کہ جہاں تک روسی صدر پیوٹن کے ساتھ ملاقات کا سوال ہے تو ایجنڈا میں دونوں طرف کے تنازعات کے علاوہ شیڈول میں ایسی کوئی ملاقات نہیں ہے، امریکی صدر کے شڈول میں کوئی باضابطہ ملاقات نہیں رکھی گئی ہے لیکن سربراہ اجلاس کی کارروائی کے دوران  ممکن ہے کہ  دونوں سربراہوں کے درمیان غیر رسمی گفتگو ہو، انکا مزید کہنا تھا کہ سربراہی اجلاس میں دونوں رہنماؤں کا ایک دوسرے سے آمنا سامنا عین ممکن ہے اور اس دوران رسمی ملاقات یقیناً ممکن ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The decision to suspend the automatic weapons license
Previous Post آٹو میٹک ہتھیاروں کے لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ
Next Post پشاور میں پولیس پر حملے میں مطلوب دہشت گرد گرفتار
Wanted terrorist arrested involved in police attack in Peshawar

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.