yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دنیا میں کوئی ایسا گھر نہیں جہاں اختلاف نہ ہوتے ہوں: ریما خان

Web Editor December 22, 2018December 22, 2018 1 min read
There is no house in the world where there is no difference: Rima Khan
Share this:

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اداکارہ ریما خان نے اپنی ازدواجی زندگی کی کامیابی کا راز بتاتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی بھی گھر ایسا نہیں ہے جس میں میاں اور بیوی کے درمیان اختلافات نہ ہوتے ہوں، مگر اس رشتے کو کامیاب بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ایک دوسرے کینارضگیوں کو نظر انداز کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ادکارہ کا کہنا تھا کہ میں اور میرے شوہر جب ناراض ہوتے ہیں تو میں ہمیشہ چپ رہتی ہوں اور اپنی شوہر کی باتیں سنتی رہتی ہوں، میری خاموشی کی وجہ سے اختلاف آگے نہین بڑھتا اگر میں بھی آگے سے تکرار شروع کر دوں تو اختلاف بڑھتا جائے گا اور بات ختم ہونے کی بجائے نیا رخ اختیار کر لے گی، میں تمام شادی شدہ لڑکیوں کو نصحیتاً یہ کہنا چاہتی ہوں کہ اگر آپ کا شوہر غصے میں ہو تو خاموشی سے انکی بات سنا کریں آگگے سے تکرار نہ کیا کریں ۔خیال رہےپاکستان اداکارہ ریما نے امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکر طارق شہاب سے شادی شادی کر لی تھی اور شادی کے بعد دونوں کامیاب زندگی گزار رہے ہیں جبکہ ریما نے شادی کے بعد شوبز مصروفیات کو ترک کر دیا تھا تاہم جب ان کے گھر اولاد پیدا ہوئی تو اس کے بعد کبھی کبھار انہیں کسی تقریب میں دیکھا جا سکتا ہے لیکن وہ تقریب میں شرکت اپنے شوہر کے ہمرہ ہی کرتی ہیں، حال ہی میں ریما خان نے اپنے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب کے ہمرہ لاہور کے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب میں شرکت کی ، ریما خان کی شرکت کی وجہ سے تقریب کو چار چاند لگ گئے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The tragedy of the May 12 rekindled again, suddenly a new turn came to the case
Previous Post کراچی سے بڑی بریکنگ نیوز: سانحہ 12 مئی کے زخم پھر سے تازہ، کیس میں اچانک نیا موڑ آگیا
Next Post بریکنگ نیوز: خیبرپختونخوا کے اہم ترین اورایماندار عہدے دارکے اچانک وارنٹ گرفتاری جاری ۔۔۔ وجہ جان کرعمران خان بھی سوچ میں پڑجائیں گے
Khyber Pakhtunkhwa's biggest and most respiratory officer continues to arrest a sudden warrant.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.