yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان جیسے بندے کا سیاست میں آنا کوئی نیک شگون نہیں، نواز شریف

Web Editor April 10, 2018 1 min read
There is no good thing comes in politics like Imran Khan, Nawaz Sharif
Share this:

اسلام آباد: نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسے بندے کا سیاست میں آنا کوئی نیک شگون نہیں جب کہ پرامید ہیں کہ الیکشن میں صرف شیر کو ووٹ پڑے گا۔

There is no good thing comes in politics like Imran Khan, Nawaz Sharifکمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ پارٹی چھوڑ کر جانے والوں پر کچھ وارد ہوا ہے، پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کا تعلق (ن) لیگ سے نہیں تھا، پارٹی چھوڑ کر جانے والے وہی لوگ تھے جنہوں نے میری صدارت کے لیے ووٹ نہیں دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ ہماری نظرمیں تھے اور ایسے لوگ سیاست کو بدنام کرتے ہیں، ایسے لوگوں کا آنا جانالگا رہتا ہے، ایسے لوگ ڈکٹیٹرکے دور میں آمر اور جمہوری دور میں جمہوری لوگوں سے مل جاتے ہیں تاہم پرامید ہیں الیکشن میں صرف شیر کو ووٹ پڑے گا۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں کے دلوں میں جنوبی پنجاب صوبے کی محبت جاگ اٹھی، شہباز شریف کی قیادت میں جنوبی پنجاب کی ترقی قابل ستائش ہے، جنوبی پنجاب کے لوگ مسلم لیگ (ن) سے اتنے ہی مطمئن ہیں جتنے سینٹرل اور اپر پنجاب کے ہیں، جنوبی پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت کا حالیہ مظہر لودھراں کا الیکشن ہے، لودھراں کے الیکشن میں 180 ڈگری کا ٹرن آیا تھا، لودھراں میں عوام نے مسلم لیگ (ن) کے ایک غیر معروف امیدوار کو جتوایا جب کہ پنجاب میں9 نشستیں کم ہوئیں لیکن ہم نے اس کو مسئلہ نہیں بنایا۔

نواز شریف نے کہا کہ عمران خان جیسے بندے کا سیاست میں آنا کوئی نیک شگون نہیں، جنہوں نے ملک و قوم کی خدمت کی وہ نیب عدالتوں میں پیشیاں بھگت رہے ہیں جب کہ جنہوں نے کرپشن کی اور ملک کا پیسہ لوٹا وہ ملک کی سیر کرتے پھر رہے ہیں، میں بھی انسان ہوں سوچتا اور محسوس کرتا ہوں۔

قائد مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ لاپتہ افراد کا معاملہ ملک کا بہت بڑا ایشو ہے، کسی کو لاپتہ کر دینا بہت بڑا جرم ہے، کیا لاپتہ افراد کے والدین اور بچوں کی زندگی سکون سے گزرے گی، ان پر کیا گزرتی ہوگی جنہیں یہ بھی نہیں پتہ کہ ان کے پیارے زندہ بھی ہیں یانہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post ڈی آی جی نیشنل ہای ویز اینڈ موٹروے پولیس نارتھ زون محبوب اسلم کی خصوصی ہدایت پر سیکٹر کمانڈر نارتھ ٹو شہریار سکندر کی سرکردگی میں نارتھ ٹو سیکٹر میں بغیر ہیلمٹ سفر کرنے والے موٹر سائکل سواروں کے خلاف مہم زوروشور سے جاری
Next Post چین میں دنیا کا سب سے طویل سمندری پل تیار
The world's longest marine bridge ready in China

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.