yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسدعمرکے عہدے کو تبدیل کرنےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

Web Editor April 15, 2019 1 min read
There is no authenticity in the news about Asad umer position, Information Minister Fawad Chaudhary
Share this:

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں رد و بدل اور اسد عمر کو ہٹائے جانے کی خبروں میں تہلکہ خیز موڑ سامنے آ گیا اور حکومتی وزیر فواد چوہدری کے بیان نے سب کچھ واضح کر دیا وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ اسد عمر کے عہدے کو تبدیل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے اور نہ ہی کابینہ میں شامل کی کسی وزیر کی خبروں میں سچائی ہے۔ وزارتوں میں تبدیلی سے متعلق چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا آئندہ دور ٹیکنالوجی کا ہے، جدید کمپنیاں کام کر رہی ہیں، جدید دور میں ملازمتوں کے زیادہ مواقع پیدا کرنا چیلنج ہے، جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہ ہوئے تو پیچھے رہ جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا یورپ، امریکا کی کمپنیاں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہی ہیں، آئندہ دور ٹیکنالوجی کا ہے، جدید کمپنیاں کام کر رہی ہیں اور وقت کیساتھ ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کا عمل تیز ہو رہا ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا جدید دور میں ملازمتوں کے زیادہ مواقع پیدا کرنا چیلنج ہے۔ جدید ٹیکنالوجی سے سراغ رسانی کا عمل آسان ہوا، جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہ ہوئے تو پیچھے رہ جائیں گے۔ وزیر اطلاعات نے کہا ڈیجیٹل ایڈور ٹائزنگ ہمارے روایتی طریقہ کار کو ختم کر رہا ہے۔ ملک میں میڈیا ٹیکنالوجی یونیورسٹی بنانے جا رہے ہیں۔ وفاقی کابینہ نے میڈیا ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ ہمارے بچے جیدید ٹیکنالوجی پڑھ اور اس پر تحقیق کر سکیں گے۔ یاد رہے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا آنے والے دور میں ہتھیار کے بجائے آئیڈیاز کی اہمیت ہو گی۔ اس مقصد کے لیے ہم میڈیا یونیورسٹی بنانے جا رہے ہیں۔ مستقبل میں پرنٹ میڈیا کی بقا ممکن نظر نہیں آ رہی۔ انفارمیشن گروپ کی اہمیت بڑھتی جا رہی ہے۔ فواد چوہدری نے کہا تھا کہ سوشل میڈیا تیزی سے ترقی کرتا جا رہا ہے۔ مستقبل میں سنسر شپ حکومت کے ہاتھ سے نکل جائے گی۔ ’ففتھ جنریشن وار کیا ہے؟ آئیڈیاز کی جنگ ہے۔ ان کا کہنا تھا جب تک ہم ماڈرن طریقوں کو نہیں اپنائیں گے، پیچھے رہیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pak Datacom Ltd Jobs 2019 for CFO and CEO Posts
Previous Post پاک ڈیٹیٹوم لمیٹڈ، CFO اور سی ای او مراسلات کے لئے روزگار 2019
Next Post سیکورٹی گارڈز اور نگرانیوں کے لئے کراچی شپریارڈ اور انجنیئرنگ ورک نوکریاں 2019
Karachi Shipyard & Engineering Works Jobs 2019 for Security Guards & Supervisors

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.