yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اعظم سواتی کی وزارت کو خطرہ۔۔۔(ن) لیگ نے بڑی کارروائی ڈال دی

Web Editor November 1, 2018 1 min read
The(N) League took a big action
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں وفاقی وزیر اعظم سواتی کو فوری عہدے سے ہٹانے کے لیے قرارداد جمع کروا دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے اعظم سواتی کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں انہیں فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا کہا گیا ہے۔قرارداد میں موقف اپنایا گیا ہے کہ,
اعظم سواتی اور ان کے غنڈوں کا کچی بستی کے مکینوں پر تشدد قابل مذمت ہے۔جب کہ دوسری جانب وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی کے بیٹے اور مقامی افراد کے درمیان تنازع حل نہیں ہوسکا، متاثرہ خاندان نے صلح سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے متاثرہ خاندان نے کہا کہ ہم نے اعظم سواتی سے صلح کی ہے نہ کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سے لے کر نیچے تک سب اس واقعے میں ملوث ہیں، ہم آئی جی کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کیا، چیف جسٹس ثاقب نثار کا شکریہ کہ انہوں نے نوٹس لیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے خاندان کے 5 افراد اڈیالہ جیل میں بند ہیں، ہم بہت جلد اعظم سواتی کے گھر کے باہر دھرنا دیں گے۔متاثرہ خاندان نے واقعے سے متعلق بتایا کہ اعظم سواتی نے ہماری گائے کو بند کردیا تھا، جب ہم اسے واپس لے کر آئے تو ان کے اسلحہ بردار ملازمین آ گئے اور ہمیں مارا پیٹا، ان لوگوں نےپولیس کو بھی بلایا اور ہماری خواتین سمیت 5 افراد کو تھانے لے گئے۔انہوں نے کہا کہ اعظم سواتی کے صاحبزادے عثمان سواتی نے ہمیں دھمکی دی تھی کہ تم لوگ مجھ سے ٹکر نہیں لے سکتے۔متاثرہ خاندان نے کہا کہ عمران خان تو کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور کی طرح انصاف کریں گے، ان سے مطالبہ ہے کہ اعظم خان کی رکنیت معطل کریں۔ہم حکومت کو 3 دن کا وقت دیتے ہیں کہ اعظم سواتی سے استعفیٰ لیں بصورت دیگر اپنا لائحہ عمل طے کریں گے۔قبل ازیں میڈیا پر یہ خبریں آئی تھیں کہ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عثمان سواتی اور متاثرہ خاندان کے درمیان صلح نامے کے بعد ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ سلمان بدر نے کی تھی۔ عدالت نے ملزمان کی دس، دس ہزار روپے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کی۔ملزمان میں احسان اللہ، ضیا الدین، صلاح الدین اور 2 خواتین شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
When the Pakistani commandos raided the sanctuary....
Previous Post جب پاکستانی کمانڈوز نے حرمت کعبہ کا بیڑا اٹھایا ،پڑھیے پاک فوج کی بے مثال شجاعت کا واقعہ
Next Post قائداعظم محمد علی جناح غازی علم دین شہید کا مقدمہ لڑنے کے لیے بالکل تیار تھے اور اس مقصد کے لیے لاہور بھی پہنچ گئے ، مگر پھر کیا واقعہ پیش آیا، انہوں نے اپنا ارادہ کیوں بدل دیا ؟ جانیے
Why did they change their intention? Get it

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.