yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

ریڈیو آج بھی زندہ ہے

Yes 1 Webmaster January 5, 2016 1 min read
Radio
Share this:
Pakistan
Pakistan

تحریر: یاسر رفیق
ریڈیو آج بھی زندہ ہے اور پوری آب و تاب کے ساتھ زندہ ہے۔ اگرصحافت کو کسی مملکت کا چوتھا ستون کہا جاتا ہےتو ریڈیو پانچواں ستون کہلاتا ہے۔ریڈیو اصل میں مطبوعہ صحافت کی ترقی یافتہ صورت ہے ریڈیائی صحافت کو صوتی صحافت بھی کہا جاتا ہے۔ ریڈیو نشریات کا باقاعدہ آغاز 1920ءمیں ہوا 1924ءتک کئی ملکوں میں ریڈیو سٹیشن قائم ہو گئے رفتہ رفتہ ان کی نشریات کا دائرہ وسیع ہوتا گیا۔ پاکستان جب معرض وجود میں آیا تو کراچی اس کادارالحکومت قرار پایالیکن یہاں کوئی ریڈیو سٹیشن نہیں تھا۔قیام پاکستان کا اعلان لاہور ریڈیو سٹیشن سے ہوا۔13اگست کی رات بارہ بجے چودہ اگست کے ابتدائی لمحات میں یہ الفاظ تحلیل ہوئے یہ پاکستان براڈ کاسٹنگ سروس ہےاس کے بعد قیام پاکستان کا مبارک اعلان کیا گیا۔بعد ازاں پاکستان براڈ کاسٹنگ کی بجائے ریڈیو پاکستان کے الفاظ رائج کیے گئے۔آج پاکستان کے ہر شہر میں ریڈیو سٹیشن قائم ہیں۔ریڈیو پاکستان نے 1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران بھی اہم کردار ادا کیا تھا جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

ریڈیو پاکستان نے اس جنگ میں نہ صرف پاکستان کے عوام کو صحیح حالات سے باخبر رکھا اور پاکستانی عوام کا حوصلہ بڑھایابلکہ بھارت کے آکاش وانی ریڈیو کے پروپیگنڈہ کا بھی منہ توڑ جواب دیا جس کا مقصد پاکستان کے عوام میں بددلی اور مایوسی کی فضا پیدا کرنا تھا۔آج ریڈیو پاکستان بے شمار پروگرام پیش کر رہا ہے جن میں تفریحی،دینی،حالات حاضرہ کے پروگرام شامل ہیں۔ریڈیو پاکستان کے علاوہ نجی اور ایف ایم سٹیشن بھی کثیر تعداد میں ہیں۔

Radio
Radio

جن میں پاور ریڈیو 99،89،100،107.4.101یہ تمام ایف ایم ریڈیو عوام میں انتہائی مقبول ہیں۔آج کل انٹرنیٹ ٹیکنالوجی نے ریڈیو اور عوام کو بہت قریب کر دیا ہے۔پہلے پہل بڑے سائز کے ٹرانسسٹر ریڈیو ہوتے تھے جنھیں ہر وقت اپنے ساتھ نہیں رکھا جا سکتا تھا اب مختلف الیکٹرانس کمپنیوں نے عوام کی سہولت کے لیے چھوٹے چھوٹے ٹرانسسٹرریڈیو بنا دیے ہیں کوئی بھی شخص خواہ کسی بھی پیشے سے وابستہ ہو ریڈیو نشریات سے مستفید ہو سکتا ہے۔

ریڈیو کے ذریعے عوام اور حکومت کو بھی قریب تر کیا جا سکتا ہے حکمرانوں کو چاہئیے کہ وہ ایک دن عوام کے لیے مختص کریں اور عوام سے ریڈیو کے ذریعے براہ راست بات چیت کریں اسطرح حکومت اور عوام میں دوریاں ختم ہوں گی اور عوام کے مسائل بھی حل ہو گئے۔آج بھی کہیں نجی ایف ایم ریڈیو عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں جو انتہائی مثبت قدم ہے۔پاکستان میں کثیر تعداد میں بوڑھے ،نوجوان اور مرد آج بھی ریڈیو نشریات سے مستفید ہوتے ہیں کیونکہ ریڈیو آج بھی زندہ ہے اور پوری آب و تاب کے ساتھ زندہ ہے

تحریر: یاسر رفیق
ای میل:yasirrafique985@gmail.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Justice
Previous Post آواز دو انصاف کوانصاف کہاں ہے
Next Post داعش اور ہیلری کلنٹن کا اعتراف جرم
Hillary Clinton

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.