yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

1838 کے بعد سے ہر سال دنیا بھر میں لڑکیوں کی نسبت لڑکے زیادہ پیدا ہوتے ہیں، آخر اس کی اصل وجہ کیا ہے ؟

Web Editor December 31, 2018 1 min read
From 1838 every year boys are more than girls around the world,
Share this:

لندن (ویب ڈیسک) موجودہ دنیا میں( 1838 ) جب سے جب بچوں کی پیدائش کا ریکارڈ رکھا جا رہا ہے تب سے لڑکیوں کے مقابلے میں لڑکوں کی پیدائش کا تناسب زیادہ رہا ہے۔ ملکہ وکٹوریہ کے دورِ ا سے لے کر اب تک کوئی ایک بھی ایسا سال نہیں گزرا جب لڑکیاں زیادہ پیدا ہوئی ہوں۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے اس رجحان کی وجوہات بیان کرنے کی پہلی تھیوری کا تعلق ارتقا سے ہے۔ اس تھیوری کے مطابق بڑی عمر میں مردوں اور عورتوں کی برابر تعداد ہونے کے لیے پیدائش کے وقت لڑکے زیادہ ہونے چاہییں۔ایسا اس لیے ہے کہ مرد ہونا ایک خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ مردوں کے بچپن اور بعد میں زندگی کے بیشتر مراحل میں لڑکیوں کے مقابلے میں مرنے کا زیادہ امکان ہوتا ہے، جس کی وجوہات حادثات، خودکشی، خطرے مول لینا اور صحت کے مسائل ہیں۔ یعنی اگر پیدائش کے وقت زیادہ لڑکے ہوں گے تو بڑے ہو کر یہ تعداد برابر ہوجائے گی۔ یہاں تک کہ اگر بڑی عمر کے لوگوں کا تناسب دیکھا جائے تو برطانیہ میں خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ ہے۔ لڑکے کی پیدائش والے سپرم اور لڑکی کی پیدائش والے سپرم میں سے کونسا کامیاب ہوگا، اس کے کئی عنصر ہوتے ہیں۔ اس میں والدین کی عمر، خاتون کا اوویولیشن سائیکل، ذہنی پریشانی، کھانا، اور سیکس کی پوزیشن شامل ہیں۔ ایک عام خیال یہ ہے کہ خاتون کے اوویولیشن سائیکل سے کچھ روز قبل سیکس کر کے مزید سیکس نہ کیا جائے تو زنانہ سپرم کو، جو زیادہ دیر زندہ رہتے ہیں مگر مرد سپرم کے مقابلے میں سستی سے تیرتے ہیں، موقع مل جاتا ہے کہ وہ مرد سپرم کے بعد جا کر خاتون کو فرٹلائز کر دیں۔ اور دوسری جانب اگر اوویولیشن سائیکل کے بالکل قریب سیکس کیا جائے تو مردانہ سپرم کے پاس موقع زیادہ ہوتا ہے۔ والدین تو ان طریقوں کی قسمیں کھاتے ہیں مگر سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان کی حمایت کے لیے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں۔ کچھ تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ والدین کی ذہنی پریشانی کی صورت میں لڑکیوں کی پیدائش کے امکان زیادہ ہوتے ہیں اور جنگی حالات میں زندگی گزارنے کی صورت میں لڑکے زیادہ پیدا ہوتے ہیں۔ اگر سیکس کے شیڈیول سے فرق نہیں پڑتا تو کیا دورانِ حمل آپ کچھ کر سکتے ہیں؟ اگر زنانہ اور مردانہ سپرم کی تعداد برابر ہے اور کونسپشن کی تعداد بھی تقریباً برابر ہے تو اس کا مطلب ہے کہ زیادہ زنانہ فیٹس ختم ہوتے ہیں تاکہ لڑکوں کی زیادہ پیدائش کا تناسب برقرار رہے۔ کچھ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زنانہ فیٹس کا بچہ دانی میں ضائع ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے جبکہ مردانہ فیٹس حمل کے آخری مراحل میں زیادہ نازک ہوتا ہے اور ان کی پیدائش کے وقت مرنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔سائنسدان اب تک اس کی وجوہات مکمل طور پر دریافت نہیں کر پائے ہیں۔ ہم بس یہ جانتے ہیں کہ زیادہ مردانہ فیٹس حمل مکمل کرتے ہیں اور اسی لیے زیادہ لڑکے پیدا ہوتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
District & Session Judge Tando Muhammad Khan Jobs 2019 for Stenographer, Computer Operator, Jr Clerk and CCTV Operator
Previous Post ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹنڈو محمد خان جابز 2019 کے لئے سٹینگرافر، کمپیوٹر آپریٹر، جے کلکلر اور سی سی سی ٹی آپریٹر
Next Post بحریہ یونیورسٹی (کراچی) جابز 2019 سائنسی افسران، لیب اسسٹنٹ، ایل ڈی سی / یو ڈی سی کلرز اور نجیب قاسد کے لئے
Bahria University (Karachi) Jobs 2019 for Scientific Officers, Lab Assistant, LDC/UDC Clerks and Naib Qasid

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.