yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کشمیری مجاہد سے شادی کرکے آزاد کشمیر سے مقبوضہ کشمیر جا کر بسنے والی نوجوان لڑکی کہیں کی نہ رہی

Web Editor February 5, 2019 1 min read
The young girl, who was going to Kashmir-based Kashmir-free Kashmir, had never been married to Kashmiri Mujahid
Share this:

مظفر آباد (ویب ڈیسک) کشمیری مجاہد سے شادی کرکے آزاد کشمیر سے مقبوضہ کشمیر جا کر بسنے والی خاتون رل کر رہ گئی ، بیچاری نہ ادھر کی رہی نہ ادھر کی ، تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پھنسی آزاد کشمیر کی رہائشی خاتون نے اپنی شادی ختم ہونے کے بعد آزاد کشمیر حکومت اور پاکستان کے اعلیٰ حکام بالخصوص وزیر اعظم عمران خان سے سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی جلد واپسی کیلئے کوششیں کریں۔ ایک انٹرویومیں 27سالہ کبریٰ گیلانی کی والدہ پروین گیلانی نے کہا کہ بھارت کے زیر تسلط کشمیر کی نام نہاد حکومت میری بیٹی اور ان جیسی دیگر خواتین سے کہہ رہی ہے کہ انہیں نہ صرف شہریت دی جائے گی بلکہ وہ اپنے آبائی علاقے آزاد کشمیر بھی جانے کیلئے آزاد ہوں گی تاہم کئی سالوں سے ایسا کچھ نہیں ہوا۔ حقیقت تو یہ ہے کہ انہیں صرف دھوکا دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ میں مظفرآباد اور اسلام آباد میں موجود حکومتوں سے مطالبہ کرتی ہوں کہ وہ بغیر کسی تاخیر کے یہ کام کریں تاکہ میں اپنی بیٹی کے ہمراہ واپس آ سکوں۔کبریٰ گیلانی نے مارچ 2010 میں 19سال کی عمر میں بھارت کے زیر تسلط کشمیر کے علاقے کوکرناگ کے رہائشی محمد الطاف رتھڑ سے شادی کی تھی۔ الطاف رتھڑ ان سیکڑوں ہزاروں کشمیریوں میں سے تھے جنہوں نے 90 کی دہائی میں لائن کنٹرول پار کر کے آزاد کشمیر میں پناہ لی تھی۔کشمیر میں عمر عبداللہ حکومت کی جانب سے سابق فائٹرز اور ان کے اہلخانہ کی بحالی کی نام نہاد پالیسی کے اعلان کے بعد 2014 میں یہ جوڑا نیپال کے ذریعے وہیں منتقل ہو گیا۔البتہ شادی کے آٹھ سال بعد الطاف نے اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت سے عاری ہونے کا الزام لگا کر کبریٰ کو 30نومبر کو طلاق دے دی تھی اور اس کے بعد سے وہ اپنے گزر بسر کے لیے دوسروں کے گھروں میں ملازمت کرنے پر مجبور ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
International,journalist, council,expressed ,their ,solidarity , with,kashmiri ,journalists, commun8ty
Previous Post انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل کشمیر سمیت دنیا بھر کے مظلوم طبقے کیساتھ اپنی قلم قبیلے کیساتھ ہیں
Next Post شہباز شریف کا رنڈی رونا اور سیلکٹڈ وزیراعظم عمران خان
Shahbaz Sharif's cry and crystalline Prime Minister Imran Khan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.