yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

راولپنڈی کی نااہل قیادت کیوجہ سے نوجوان نسل منفی سرگرمیوں میں ملوث ہوکر جہاز بن چکی ہے، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک

Web Editor July 16, 2018July 16, 2018 1 min read
The young generation has become a ship involved in negative activities from Rawalpindi's unfair leadership. nominated candidate National Assembly Asghar Ali Mubarak
Share this:

راولپنڈی کی نااہل قیادت کیوجہ سے نوجوان نسل منفی سرگرمیوں میں ملوث ہوکر جہاز بن چکی ہے، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک

راولپنڈی (پریس ریلیز) پاکستان عوامی لیگ کے راولپنڈی سے نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک نے کہا ہے کہ راولپنڈی کی نااہل قیادت کیوجہ سے نوجوان نسل بیروزگاری اور غربت کے باعث منفی سرگرمیوں میں ملوث ہوکر جہاز بن چکے ہیں، اکال گڑھ، ورکشاپی محلہ اور مضافات کے علاقوں میں منشیات بحالی مرکز قائم کیے جائیں گے تعلیم، صحت، روزگار اور سماجی انصاف کے لیے نوجوان اپنا ووٹ ضرور کاسٹ کریں، تھانہ کچہری اور قبضہ مافیا، فرقہ بندی، جھوٹ، منافقت، کی سیاست عوام پچیس جولائی کو نالہ لئی میں پھینک دیںگے اصغر علی مبارک نے کہا ہے کہ عوام آزمائے ہوئے سیاستدانوں کو مسترد کریں جو راولپنڈی کو پسماندہ رکھنا چاہتے ہیں اس لیے راولپنڈی کا کوئی عوامی منصوبہ کبھی پایہ تکمیل تک نہیں پہنچنے دیا۔ ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم کے دوران نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک نے کہا راولپنڈی سے تھانہ کچہری کلچر کے خاتمہ کیلئے عوامی طاقت کی ضرورت ہے جھوٹے مقدمات اور قبضہ مافیا کی مدد سے سیاست کرنے والوں کے انجام کا وقت قریب آ پہنچا ہے عوام ایسے نمائندوں کو مسترد کردیں جنہوں نے گندی سیاست سے راولپنڈی کی عوام کو ہمیشہ پسماندگی میں رکھا، اصغر علی مبارک نے کہا کہ راولپنڈی میں بیروزگاری پاکستان کے دیگر شہروں سے زیادہ پے نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے پاس سماجی انصاف کا حل موجود نہیں ہے جبکہ پاکستان عوامی لیگ کے منشور میں سماجی انصاف سرفہرست ہے، عوامی ایشوز پر سیاست کرنے والے ملک و قوم سے مخلص نہیں ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The campus of Allama Iqbal Open University will be set up in Rawalpindi former members of the parliament did not intelligently become educational institutions for boys, Nominated candidate National Assembly Asghar Ali Mubarak
Previous Post راولپنڈی میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا کیمپس قائم کیا جائے گا سابق ممبر اسمبلی نے دانستہ طور لڑکوں کیلئے تعلیمی ادارے نہ بننے دیئے، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک
Next Post انڈے جیسی سفیدی پائیے انڈے کی سفیدی سے
Take a whiskey like eggs with egg whites

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.