yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ریسلر کویتا نے شلوار قمیض پہن کر مقابلے میں رنگ جما دیا

Web Editor September 8, 2017 1 min read
The wrestler composed the color in competition wearing shalwar kameez
Share this:

لندن: بھارتی ریاست ہریانا سے تعلق رکھنے والی کویتا دیوی نے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلنگ رنگ میں شلوار قمیض پہن کر رنگ جما دیا۔

The wrestler composed the color in competition wearing shalwar kameez
The wrestler composed the color in competition wearing shalwar kameez

بی بی سی کے مطابق کوتیا کی پہلی کشتی نیوزی لینڈ کی ڈکوٹا کائی کے خلاف تھی جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی اور یو ٹیوب پر اسے 5 دن کے اندر 35 لاکھ سے زائد افراد نے دیکھا، کویتا پہلی بھارتی خاتون ریسلر ہیں جو مشہور زمانہ امریکا کے ریسلنگ مقابلے ڈبلیو ڈبلیو ای تک پہنچی ہیں۔ واضح رہے کہ ہریانہ سے تعلق رکھنے والی کویتا ایک موقع پر حالات کے ہاتھوں اتنی مجبور ہوگئی تھیں کہ انھوں نے خودکشی کی بھی کوشش کی تھی۔

اس حوالے سے کویتا نے بتایا کہ جب میرا بچہ 8 سے 9 مہینے کا تھا تب میرے گھر والوں کی طرف سے بھی کوئی مدد نہیں مل رہی  تھی،ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب میں نے کھیل چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا کیونکہ میں گھر، اولاد اور کھیل کے درمیان توازن نہیں کر پا رہی تھی۔ میں کھیلنا چاہتی تھی لیکن میرے شوہر کو یہ منظور نہیں تھا، شاید اس وقت ان پر خاندان کی ذمے داریوں کا بوجھ تھا لیکن آج انھیں مجھ پر فخر ہے اور وہ میرا ساتھ دیتے ہیں۔

اس سوال پر کہ ڈبلیو ڈبلیو ای میں شلوار قمیض پہن کر لڑنے کا کیا مقصد تھا تو انھوں نے کہاکہ میں اپنے ملک کی تہذیب کو بڑھاوا دینا اور یہ بتانا چاہتی تھی کہ کپڑے ریسلنگ میں آڑے نہیں آتے، کویتا ویٹ لفٹنگ میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر کئی اہم ٹائٹلز جیت چکی ہیں۔ وہ ڈبلیو ڈبلیو ای کے سابق چیمپئن دا گریٹ کھلی سے ریسلنگ کی تربیت لیتی ہیں۔ ویٹ لفٹنگ سے کشتی میں آنے کا ان کا سفر دلچسپ ہے۔

کویتا نے بتایا ریسلنگ کرنے کے بارے میں انھوں نے کوئی منصوبہ نہیں بنایا تھا، ایک بار کھلی کے کوچنگ سینٹر میں فائٹ دیکھنے گئی، ایک مرد ریسلر نے کشتی جیتنے کے بعد بھیڑ کو للکارا، اس کی آواز میں غرور تھا، میں اس وقت اپنے رشتے داروں کے ساتھ موجود اور شلوار قمیض ہی پہنے ہوئے تھی، میں نے لڑائی کیلیے اپنا ہاتھ اٹھایا اور رنگ میں جاکر جوش میں اسے چاروں شانے چت کردیا۔ کھلی کو میرا یہ انداز اچھا لگا اور انھوں نے مجھے تربیت لینے کیلیے کہا، بس وہیں سے کشتی کی دنیا میں قدم رکھا، کویتا اپنی کامیابی کے لیے بھائی کا شکریہ ادا کرتی ہیں۔

ریسلر نے بتایا کہ ان کے بڑے بھائی سنجے دلال نے انھیں کئی جگہ تربیت دلائی۔ اب ان کی تربیت غیر ملکی ٹرینرز کر رہے ہیں، وہ کہتی ہیں ایک لڑکی کے لیے سفر آسان نہیں ہوتا،بھارتی معاشرے میں لڑکی کا گھر سے نکلنا ہی بہت مشکل ہوتا ہے۔ کویتا کا خواب ہے کہ وہ بھارت کیلیے ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن شپ کا خطاب جیتیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan's gold medal in Australia after 11 years in Common wealth weight lifting
Previous Post کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کا آسٹریلیا میں 11سال بعد گولڈ میڈل
Next Post ناتھن لیون نے بنگلادیش سے سیریز کے دوران 130 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
Nathan Lyon broke 130 years old record during the series from Bangladesh

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.