yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اقلیت کا لفظ تبدیل کرکے ’’نان مسلم‘‘ کرنا چاہیے، سپریم کورٹ

Web Editor December 6, 2017 1 min read
The word 'minority' should be changed by the word 'non muslim', the Supreme Court
Share this:

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک بھرکی اقلیتوںک ے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے از خود نوٹس نمٹاتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ اقلیتوں کو محسوس ہونا چاہیے کہ اس ملک میں ان کے حقوق سب سے زیادہ محفوظ ہیں۔

The word 'minority' should be changed by the word 'non muslim', the Supreme Courtجسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں فل بینچ نے گزشتہ روز کیس کی سماعت کی تو ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عملدرآمد رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت نے تمام عدالتی احکام پر عملدرآمدکر دیا ہے، اقلیتوں کی عبادتگاہوں کو تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے، خیبر پختونخوا میں عدالتی حکم پر عمل ہوگیا ہے، کرک میں ہندو سمادھی اور مندرکو بحال کر دیا گیا ہے۔ سندھ میں بھی عدالتی فیصلے پر عملدرآمد ہو چکا ہے، ہندو میرج ایکٹ منظور ہوگیا ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ اقلیتوں کا خصوصی بچوں کی طرح خیال رکھا جانا چاہیے، اقلیتوں کومحسوس ہوناچاہیے اس ملک میں ان کے حقوق سب سے زیادہ محفوظ ہیں۔

جسٹس دوست محمد خان نے کہا اب تو اکثریت کو اقلیت یرغمال بنا لیتی ہے، اقلیت کا لفظ تبدیل کرکے آئین کے مطابق نان مسلم کرناچاہیے، عدالت میں رپورٹس تسلی بخش ہونے پر ازخود نوٹس کیس نمٹا دیاگیا۔پشین بلوچستان میں درختوں کی کٹائی کے بارے میں ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل کے طرز عمل پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف سیکریٹری بلوچستان کوذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے درختوں کی کٹائی کے بارے میں واضح موقف نہ دینے پر ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان امان اللہ کنرانی پر برہمی کا اظہار کیا اور آبزرویشن دی اگر ایڈوکیٹ جنرل کے پاس جواب نہیں تو چیف سیکریٹری بلوچستان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرکے پوچھ لیتے ہیں۔

دوران سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اٹارنی جنرل کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ایڈوکیٹ جنرل نے فاضل جج کو کہا آپ کی اس مقدمے میں ذاتی دلچسپی ہے، اس لئے خود سماعت سے الگ ہو جائیں۔ ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان نے رپورٹ پیش کی اورکہا کہ درخت کاٹنے والے ذمے داروں کیخلاف کارروائی کرلی گئی ہے اور متبادل درخت بھی لگا دیے ہیں۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا کہ 20 سال کے دوران کاٹے گئے درختوں کے متبادل اتنے جلدی کیسے لگا دیے، یہ تو معجزہ ہوگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hafiz Saeed consulting to contest elections from NA-67 Sargodha
Previous Post حافظ سعید کی این اے 67 سرگودھا سے الیکشن لڑنے کے لیے مشاورت
Next Post برطانوی وزیراعظم پر خودکش حملے کی کوشش کا منصوبہ بے نقاب
The plan to attempt a suicide attack on the British Prime Minister exposed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.