yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تحریک انصاف کی الیکشن میں جیت تقریباً یقینی ، پھر بھی عمران خان کو اس وقت سب سے بڑا خدشہ یہ ہے کہ کہیں جیپ گروپ اور آزاد ارکان ۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے عمران خان کے دل کا حال بیان کر دیا

Web Editor July 24, 2018July 24, 2018 1 min read
The win is almost certain in the election of the Tehrik-e-Insaf (PTI), even Imran Khan is the biggest concern at the time that Jeep Group and independent members ..... Zulfiqar's journalist described Imran Khan's heart condition
Share this:

کراچی ; شہباز شریف وزیراعظم نہیں بنے تو مرکز میں اپوزیشن لیڈر کے بجائے وزیراعلیٰ پنجاب بننا پسند کریں گے، شہباز شریف وزیراعظم بننے کیلئے ضرورت سے زیادہ پراعتماد نظر آرہے ہیں، عمران خان پراعتماد نظر نہیں آرہے بلکہ کچھ پریشان ہیں، معلق پارلیمنٹ آئی تو سیاسی استحکام کی توقع نہیں رکھی جاسکتی ہے،

الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے کی ضرورت ہے جس نے نتائج نہیں مانے وہ 1971ء کی تاریخ دہرائے گا،عمران خان وزیراعظم بنے بیٹھے ہیں انہیں خدشہ ہے کہ کہیں جیپ کا تڑکا زیادہ نہ لگ جائے اور بطور وزیراعظم ان کی خودمختاری کو نقصان نہ پہنچے، عمران خان کو پریشانی ہے اس دفعہ وزیراعظم نہیں بنے تو باقی زندگی پاک پتن کے مزار پر گزارنی ہوگی، الیکشن کے بعد استحکام کے بجائے سیاسی انتشار بڑھتا نظر آرہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار حامد میر، سہیل وڑائچ، بابر ستار، حفیظ اللہ نیازی، سلیم صافی اور ارشاد بھٹی نے  الیکشن نشریات میں میزبان شاہزیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سینئر تجزیہ کار حامد میر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف انتخابی مہم میں ووٹرز میں جو ش و خروش دیکھتے ہوئے خود کوآئندہ وزیراعظم دیکھتے ہیں، شہباز شریف مرکز کے ساتھ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کیلئے بھی پراعتماد ہیں،شہباز شریف کے دعوؤں کی بنیاد جلسوں میں آنے والے سپورٹرز ہیں۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا سے متعلق سرویز سے اتفاق نہیں کرتا ہوں، خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں تحریک انصاف آسانی سے جیتتی نظر نہیں آرہی ہے، نواز شریف کے استقبال کیلئے سب سے بڑا جلوس خیبرپختونخوا سے آیا تھا،

شہباز شریف مرکز میں اپوزیشن لیڈر بننے کے بجائے وزیراعلیٰ پنجاب بننا پسند کریں گے، الیکشن کے بعد ن لیگ میں فارورڈ بلاک بننے کا شہباز شریف کو بھی پتا ہے۔حامد میر نے کہا کہ عمران خان پراعتماد نظر نہیں آرہے بلکہ کچھ پریشان ہیں، عمران خان جھنگ اور جہلم کے جلسوں میں کم حاضری اور لاہور میں بلاول کے جلسے میں بڑے مجمع کی وجہ سے خوفزدہ ہیں، عمران خان جانتے ہیں کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کا ووٹر دراصل پیپلز پارٹی کا ووٹر ہے ،انہیں خطرہ ہے کہ بلاول کی مہم کی وجہ سے پی ٹی آئی میں موجود پیپلز پارٹی کا ووٹر واپس نہ چلا جائے۔حامد میر نے بتایا کہ ترک صدر طیب اردوان شہباز شریف کو بار بار فون کر کے گائیڈنس دے رہے ہیں، انہوں نے کل اور آج شہباز شریف کو فون کیا اور یہ ٹیلیفون کالز لیک بھی ہورہی ہیں۔حامد میر کا کہنا تھا کہ پچیس جولائی کو الیکشن ہونا پاکستانیوں کی بڑی کامیابی ہے ، الیکشن کو موخر کرنے کی بہت کوششیں ہوئی ہیں، ووٹنگ کی شرح پچاس فیصد سے اوپر چلی گئی تو غیرمتوقع نتائج آئیں گے، ووٹر کسی ایک جماعت کو اکثریت دیں گے تو پاکستان میں استحکام آئے گا،اگر معلق پارلیمنٹ آئی تو سیاسی استحکام کی توقع نہیں رکھی جاسکتی ہے،

الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے کی ضرورت ہے جس نے نتائج نہیں مانے وہ 1971ء کی تاریخ دہرائے گا۔سہیل وڑائچ نے کہا کہ سینٹرل پنجاب میں ن لیگ اکثریت حاصل کرے گی مگر مرکز اور پنجاب میں حکومت نہیں بناسکے گی، ایک بھائی جیل میں ہو تو دوسرے بھائی کا وزیراعلیٰ پنجاب ہونا منطق کے خلاف ہے، ن لیگ نے اکثریت حاصل کر بھی لی تو پارٹی میں فارورڈ بلاک بن جائے گا جو پنجاب میں حکومت بنائے گا، عمران خان جنوبی پنجاب، بلوچستان، کراچی، فاٹا اور خیبرپختونخوا سے نشستیں حاصل کر کے مرکز میں حکومت بنائیں گے، شہباز شریف کو مرکز میں اپوزیشن لیڈر یا وزارت اعلیٰ میں سے انتخاب کرنا پڑا تو وہ وزیراعلیٰ پنجاب بننے کو ترجیح دیں گے۔سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ عمران خان وزیراعظم بنے بیٹھے ہیں اور اپنی کابینہ بنارہے ہیں، عمران خان پریشان ہیں کہ کہیں جیپ کا تڑکا زیادہ نہ لگ جائے اور بطور وزیراعظم ان کی خودمختاری کو نقصان نہ پہنچے، پچیس جولائی کے انتخابات مسائل حل کرنے کے بجائے مزید مسائل پیدا کریں گے، انتخابات کے بعد کمزور وفاقی حکومت بنے گی جبکہ چاروں صوبوں میں مختلف رجحان نظر آئے گا۔ارشاد بھٹی نے کہا کہ عمران خان اور شہباز شریف دونوں نے بہت دفعہ شیروانیاں پہنی ہیں، شہباز شریف الیکشن میں پنجاب بچا گئے تو یہ ان کی بہت بڑی فتح ہوگی، شہباز شریف پنجاب بچا گئے تو وزیراعلیٰ پنجاب بننا چاہیں گے، عمران خان پریشا ن نظر نہیں آرہے ہیں، جلسوں سے انتخابات میں کامیابی کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا، انتخابات میں ن لیگ اورپی ٹی آئی میں اچھا مقابلہ ہوگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What happened to a lawyer in Islamabad Islamabad yesterday, why did Justice Shaukat Aziz Siddiqui feel about dishonesty? Incredible news came
Previous Post کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک وکیل نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے بدتمیزی کی تو موصوف کا کیا حشر ہوا ؟ ناقابل یقین خبر آگئی
Next Post اب عمران خان کی باری ہے۔۔۔۔وزیر اعظم کے عہدے کیلئے اس سے بہتر کوئی امیدوار نہیں، نامور شخصیت نے ایسی بات کہہ دی کہ ٹائیگرز خوشی سے جھوم اٹھے
Now Imran Khan is turning ... no candidate is better than prime minister, noble personality said such things that Tigers rose up happily.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.