yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان آنے والی معروف غیر ملکی بلاگر نے مریم نواز کوناقابل یقین جھٹکا دے دیا

MH Kazmi July 25, 2019 1 min read
The well-known foreign blogger from Pakistan has given an incredible shock to Maryam Nawaz
Share this:

The well-known foreign blogger from Pakistan has given an incredible shock to Maryam Nawaz

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان آنے والی معروف غیر ملکی ولاگر نے مریم نواز کی جانب سے عمران خان کے دورہ امریکہ پہ تنقید پر انہیں اسپغول کھانے کا مشورہ دے دیا ہے۔ یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ تم ایسے لاڈلے ہوجو کسی کے سامنے بھی جھک سکتا ہے،تمہیں امریکا نہیں جانا چاہیے تھا، تم نے وہاں جاکر اس کی تصدیق کی جو تمہارے بارے میں سب جانتے ہیں،اب واپس آؤ!میرے خلاف مزید کیسز بناؤ ، میری سیاست، احتجاجی ریلیوں اور میڈیا کوریج پر پابندی کے احکامات جاری کرو۔انہوں نے ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کے امریکی صدر ٹرمپ کی تعریف میں ان کے ٹویٹ پر اپنے ردعمل میں کہا کہ تمہیں امریکا نہیں جانا چاہیے تھا، تم نے وہاں جاکر اس کی تصدیق کی جو تمہارے بارے میں پہلے ہی جانتے ہیں۔تم ایک ایسے لاڈلے ہو، جو کسی بھی اتھارٹی اور مطالبے کے سامنے اپنی غیرقانونی طریقے سے حاصل طاقت کو برقرار رکھنے کیلئے جھک سکتا ہے۔اب اس ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے معروف ولاگر سنتھایہ ریچی نے ٹویٹر پر کہا ہے کہ ’’میں نے سنا ہے کہ اسپغول کا چھلکا پیٹ درد کے لیے اچھا ہوتا ہے‘‘۔سنتھایہ ریچی نے وزیاعظم عمران خان کی مقبولیت کو ن لیگ کے پیٹ کی درد قرار دیتے ہوئے انہیں اسپغول کھانے کا طنزیہ مشورہ دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ مریم نواز نے کہا تھا کہ ہ آؤ!میرے خلاف مزید کیسز بنانے ، میری سیاست، احتجاجی ریلیوں اور میڈیا کوریج پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کریں۔انہوں نے کہا کہ تم میڈیا اور اظہار رائے کی آزادی پر پابندی لگانے پر کیوں جھوٹ بولتے ہو۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ امریکی ٹیم پاکستان سکیورٹی کلیئرنس کیلئے آئی تھی ،جلد پاکستان کے ایئرپورٹس کو امریکن ایئر لائنز کیلئے کلیئر کر دیا جائے گا،پی آئی اے قرضوں میں جکڑی ہوئی ہے جہازوں کی کمی ہے ، پارٹس فراہم کرنیوالوں نے قومی ایئرلائن کو ڈیفالٹر کردیا ہے ، وزیراعظم کا دورہ امریکہ انتہائی کامیاب رہا، سابق مرحوم صدر ایوب خان کے بعد ایسا دورہ عمران خان کو ملا، کشمیر کا مسئلہ حل کروانے اور افغانستان میں امن کے قیام میں عمران خان کا کردار بہت اہم ہے۔یہ بیان وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس میں پریس بریفنگ کے دوران دیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے قرضوں میں جکڑی ہوئی ہے‘ جہازوں کی کمی ہے‘ پارٹس فراہم کرنے والوں نے قومی ایئر لائن کو ڈیفالٹر کر دیا ہے۔پی آئی اے انتہائی ناگفتہ بہ حالت میں ہے۔ پی آئی اے کے بزنس پلان کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ جون میں 777 اور 320A جہاز شامل کئے ہیں اور ہر سال پانچ جہاز فلیٹ میں شامل کئے جائیں گے۔گلگت میں جہاز حادثہ پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ چھوٹے رن وے کی وجہ سے گلگت حادثہ پیش آیا۔ حج آپریشن پر سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ دو لاکھ حاجی پاکستان سے سعودی عرب گئے ہیں۔ ایک لاکھ تراسی ہزار حاجی پی آئی اے سے گئے ہیں روٹ ٹو مکہ آئندہ سال سے کراچی اور لاہور سے بھی شروع ہو گا۔ سامان کی ریپنگ کے بارے میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ریپنگ دنیا بھر میں لازمی ہے‘ میں خود ریپنگ کے حق میں ہوں۔مگر سول ایوی ایشن نے اپنی طرف سے ریپنگ لازمی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ اس افسر کیخلاف انکوائری کی ہدایت کی ہے

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PCB declares incredible after Imam ul Haq's Whatsapp chat and Naziba photos leaked
Previous Post امام الحق کی واٹس ایپ چیٹ اور نازیبا تصاویر لیک ہونے پر پی سی بی نے ناقابل یقین اعلان کر دیا
Next Post نعیم الحق نے وزیراعلیٰ پنجاب کوکس بات پر اتنا ڈانٹ دیا؟
Naeem-ul-Haq scolded the Punjab Chief Minister so much?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.