yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چین میں ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والے طوطے کی دنیا بھر میں دھوم

MH Kazmi November 19, 2016 1 min read
The waves in the world of parrots in china resembling Donald Trump
Share this:
The waves in the world of parrots in china resembling Donald Trump
The waves in the world of parrots in china resembling Donald Trump

بیجنگ:  چین کے ایک چڑیا گھر میں ایسا طوطا موجود ہے جو ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت رکھنے کی وجہ سے عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

چین کے شہر ہانگ ژو کے چڑیا گھر میں  ایک طوطا لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور اس کی وجہ اس کے بالوں اور آنکھوں کا نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جیسا ہونا ہے۔  یہ دنیا کا نایاب پرندہ ہے جسے چین میں فیزنٹ  کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت والے طوطے کی تصاویر سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہیں اور چڑیا گھر میں اس پرندے کو دیکھنے کے لئے لوگوں کا رش لگ گیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والے فیز نٹ کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد متعدد افراد نے سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار بھی کچھ مختلف انداز میں کیا۔ ایک صاحب نے لکھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ ملانیا نے نو منتخب امریکی صدر سے کہہ دیا ہے کہ وہ کبھی بھی چین کے شہر ہانگ ژو نہیں جائیں گی  جب کہ ایک دوسرے صاحب نے لکھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو اس طوطے کے تمام تعلیمی اخراجات اس وقت تک برداشت کرنے چاہیئں جب تک یہ گریجویشن نہیں کر لیتا۔

اس طوطے کی دیکھ بھال کرنے والے ملازم گوا کا کہنا ہے کہ امریکی  صدارتی انتخابات نے اس طوطے کی اہمیت میں بہت اضافہ کر دیا ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ میں نے پہلے کبھی فیز نٹ کو اتنی غور سے نہیں دیکھا تھا لیکن جب ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر منتخب ہوئے تو میں نے ان کی تصاویر کو غور سے دیکھا اور محسوس کیا کہ اس طوطے اور ڈونلڈ ٹرمپ کے بالوں میں قدرے مماثلتپائی جاتی ہے، میری خواہش ہے کہ مزید لوگ ہمارے چڑیا گھر میں آئیں اور خبروں کی زینت بنے طوطے کو دیکھ کر محظوظہوں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The third marriage is successful.
Previous Post ‘ہوسکتا ہے تیسری شادی کامیاب ہوجائے’
Next Post جنرل راحیل کی مدت ملازمت میں توسیع, اہم پیشکش کا فیصلہ
General Raheel sharif tenure extended

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.