yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تیز ترقی کا وژن محنت کشوں کی جدوجہد کی بدولت ہی ممکن ہے، وزیراعظم

MH Kazmi May 1, 2017 1 min read
The vision of faster growth is possible only with the hard workers' struggle, Prime Minister
Share this:

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے محنت کشوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تیز ترقی کا وژن محنت کشوں کی جدوجہد کی بدولت ہی ممکن ہے۔

The vision of faster growth is possible only with the  hard workers' struggle, Prime Minister
The vision of faster growth is possible only with the hard workers’ struggle, Prime Minister

وزیراعظم نواز شریف کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ملکی ترقی میں مزدوروں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے، وزیراعظم نے معیشت کی ترقی میں اہم کردار پر محنت کشوں کو مبارکباد بھی پیش کی۔ وزیراعظم کا کہنا  تھا کہ آج کے دن محنت کشوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا جانا چاہیئے، مزدور ہمارے سماجی شراکت دار ہیں، حکومت مزدوروں، ان کے خاندانوں کے فلاح کے لیے کام کر رہی ہے اور محنت کشوں کے لیے قوانین میں تبدیلی میں مصروف عمل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تیز ترقی کا وژن محنت کشوں کی جدوجہد کی بدولت ہی ممکن ہے اور حکومت مزدوروں کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے۔

صدر ممنون حسین نے اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت مزدور طبقے کی مشکلات، ضروریات سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہرممکن کوششیں کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مزدوروں کو قومی تعمیر میں اہم کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں جب کہ حکومت مزدوروں کی رہائشی، طبی اور تعلیمی سہولیات کے لیے کوشاں ہے۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ آج کا دن نا انصافی کے خلاف شکاگو کے شہدا کی جدوجہد کے طور پر یاد کیا جاتا ہے، انہوں نے مزدوروں کے بہتر مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
1,600 gallstones removed from woman’s bile duct
Previous Post خاتون کے ِپتے میں 1600 پتھریاں
Next Post کراچی کی انتظامیہ سدھر جائے تو حالات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے، عمران خان
Conditions will also automatically recover if the Karachi administration to improve, Imran Khan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.