yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شعیب اختر اور کیوین پیٹرسن کے درمیان لفظی جنگ

Web Editor June 3, 2019 1 min read
The verbal war between Shoaib Akhtar and Kevin Peterson
Share this:

The verbal war between Shoaib Akhtar and Kevin Petersonلاہور: راولپنڈی ایکپریس شعیب اختر اپنی تیز ترین اور خطرناک باؤلنگ کی وجہ سےتو ویسے ہی جانے جاتے ہیں لیکن اس بار انہوں نے انگلینڈ کے بیٹسمین کیوین پیٹرسن کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے اور ٹوئٹر پر دونوں کرکٹرز کی لفظی جنگ جاری رہی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نےپاکستان انگلینڈ کے میچ سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لئےایک پیغام شیئر کیا۔شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ خون، پسینہ، غصہ، دل کی تیز دھڑکن، یہ چیزیں وہ ہیں جو ملک کی نمائندگی کے وقت آپ کے ساتھ ہونا چاہیں۔انہوں نے مزید لکھا کہ آپ کے سینے پر سجا ستار آپ کا فخر ہے لہذا تگڑا کھیل پیش کرتے ہوئے مخالف کو شکست دے دیں۔قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ ٹوئٹ میں شعیب اختر نے اپنی پیٹرسن کو آؤٹ کرنے کے بعد جشن منانے کی تصویر بھی شیئر کی۔فاسٹ باؤلر کی اس ٹوئٹ کی جواب میں پیٹرسن بھی میدان میں آگئے اور دونوں میں لفظی جنگ چِھڑی رہی۔شعیب اختر کے ٹوئٹ کے جواب میں انگلینڈ کے بیٹسمین کیوین پیٹرسن نے لکھا کہ ’تمھارے ٹوئٹ کے جواب میں بحث نہیں کروں گا دوست، البتہ جیسا کہ میں نے سنچری اسکور کرنے کے لیے آپ کو ہرطرف مارا تھا اُس کے بعد ہی آپ آؤٹ کرنے میں کامیاب ہوئے اور پھر آپ نے جشن منایا۔شعیب اختر نے کیوین پیٹرسن کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’دوست آپ حساب کتاب کے لیے اصلی طاقت تھے لیکن آؤٹ ہونے کے بعد مجھے میرا چکن ڈانس آپ کے جشن منانے سے زیادہ پسند آیا

شعیب اختر نے کیوین پیٹرسن کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’دوست آپ حساب کتاب کے لیے اصلی طاقت تھے لیکن آؤٹ ہونے کے بعد مجھے میرا چکن ڈانس آپ کے جشن منانے سے زیادہ پسند آیا‘ جس کے بعد مداحوں نمے اسے خوب انجوائے کیا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pak Army Jobs 2019 for Line Man, Fire Crew and Support Staff at HQ 101 Army Aviation Rawalpindi
Previous Post ہیڈکوارٹر 101 فوج آرمی ایوی ایشن راولپنڈی میں لائن مین، فائر کرو اور معاون اسٹاف کے لئے پاک فوج کی ملازمتیں 2019
Next Post نواز شریف جیل میں
Nawaz Sharif in prison

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.