yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکی ڈالر 106 روپے سے بھی نیچے آگیا

MH Kazmi May 5, 2017 1 min read
The US dollar was down to Rs 106
Share this:

 کراچی: پاکستان سے سرمائے کی غیرقانونی منتقلی کے خلاف حکومتی اقدامات، اسٹیٹ بینک کے موثرریگولیٹری حکمت عملی اورسی پیک منصوبوں پر پیشرفت کی وجہ سے روپیہ مضبوط جبکہ امریکی ڈالرکمزورہوتا جارہا ہے.

ملک میں زرمبادلہ کی سپلائی بہترہونے سے رواں سال کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قدرتنزلی کا شکار ہے جس سے جمعرات کو اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر

The US dollar was down to Rs 106
The US dollar was down to Rs 106

6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ واضح رہے کہ 25 اکتوبر2016 کواوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 105.90 روپے تھی جس کے بعد 18 جنوری2017 کو ڈالر کی قدر بتدریج بڑھتے ہوئے 109 روپے کی بلندترین سطح تک پہنچ گئی تھی جس کا اسٹیٹ بینک کے حکام کی جانب سے فوری طور پر نوٹس لیا گیا اورایکس چینج کمپنیوں پر مشتمل اجلاس میں کمرشل بینکوں کواپنے صارفین کے لیے فزیکلی ڈالر فراہم کرنے کے سخت احکام جاری کیے جس کے نتیجے میں ڈالرکی قدر میں بتدریج کمی کا رحجان غالب ہوا۔

اس ضمن میں فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سربراہ ملک محمد بوستان نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ ماہ رمضان المبارک سے قبل ورکرز ریمیٹنسز کی آمد میں نمایاں اضافے کے پیش نظر آنے والے دنوں میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر105.50 اور پھر105 روپے کی سطح پر آسکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی سپلائی میں بہتری اور کمرشل بینکوں کی جانب سے صارفین کو فزیکلی ڈالر جاری کرنے جیسے مسائل کے حل میں اسٹیٹ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرفارن ایکس چینج سید عرفان علی شاہ کی مسلسل مانیٹرنگ اورمارکیٹ سے مستقل روابط کی مرہون منت ہے.

علاوہ ازیں ملک محمد بوستان نے بتایا کہ پاکستان کی افغانستان اور ایران کے ساتھ تعلقات میں بہتری اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں پر پیشرفت پردنیا بھر کے سرمایہ کاروں نے توجہ مرکوز کی ہوئی ہے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں، روپیہ کی نسبت ڈالر کی تنزلی درحقیقت پاکستان کے معاشی صورتحال میں بہتری کی نشاندہی کرتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Rain of Egg on female presidential candidate in France
Previous Post فرانس میں خاتون صدارتی امیدوار پر انڈوں کی بارش
Next Post ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد سونے کی عالمی طلب میں کمی
Gold decline in global demand after the victory of Donald Trump

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.