yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

متحدہ قومی موومنٹ کااتحاداچھی بات ہے، آفاق احمد

Web Editor December 27, 2018 1 min read
The United Nations Movement is a great deal, and: Ahsan Ahmed
Share this:

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کا کہنا ہے کہ قربانیوں کےبعد امن قائم ہواہے تو اسےمستقل قائم رہنا چاہیے، شہر میں سیاسی کارکنوں کاقتل ہورہاہے،آپریشن کےباوجوددہشتگردی ختم نہیں ہوسکی تو اس کاکیا فائدہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کا کہنا تھا کہ متحدہ قومی موومنٹ کااتحاداچھی بات ہے،میرااس سےکوئی تعلق نہیں ہے، کہ قربانیوں کےبعد امن قائم ہواہے تو اسےمستقل قائم رہنا چاہیے، شہر میں سیاسی کارکنوں کاقتل ہورہاہے،آپریشن کےباوجوددہشتگردی ختم نہیں ہوسکی تو اس کاکیا فائدہ ہوا۔ پروگرام میں شریک فاروق ستار کا کہنا تھا کہ علی رضا عابدی کو بہیمانہ طریقے سے قتل کیا گیا،6 ہفتوں سے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی کارروائیاں ہو رہی ہیں،کچھ دن پہلے ہی علی رضا عابدی نے بتایا کہ انہیں دھمکیاں مل رہی ہیں،ہائی پروفائل شخص کی سیکیورٹی کم کیوں کی گئی؟علی رضا عابدی کو پلٹ کر کسی نے نہیں دیکھا اور نہ کبھی اس سے پوچھا،ایسے واقعات کے بعد کیا مائیں اپنے پیاروں کو سیاست میں بھیجیں گی؟
پروگرام میں شریک خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ مار کون رہا ہے یہ پتا کرنا حکومت کی ذمے داری ہے،کسی نہ کسی حد تک رہنما اور کارکن رابطے میں ہیں،یہ پتہ نہیں کہ کریکر حملہ کس نے کیا؟یہ پتا نہیں کہ کریکر حملہ کس نے کیا؟
خیال رہے کہ کراچی میں ایم کیو ایم کے سابق رکن اسمبلی علی رضا عابدی کو اس وقت فائرنگ کر کے شہید کر دیا جس وقت وہ اپنی فیکٹری سے اپنی رہائش گاہ واپس آرہے تھے ۔ عین دروازے پر پہنچنے پر موٹور سائیکل پر سوار حملہ آوروں نے انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے وہ شہید ہوگئے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How much has Imran Khan's government started so far?
Previous Post عمران خان کی حکومت اب تک کتنے منصوبے شروع کرچکی ہے ؟
Next Post گورنر پنجاب کی دوہری شہریت کا کیس ۔
Governor of Punjab's dual citizenship case ..

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.