yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کی حکومت اب تک کتنے منصوبے شروع کرچکی ہے ؟

Web Editor December 27, 2018 1 min read
How much has Imran Khan's government started so far?
Share this:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ حکومت نے پانچ آزادنہ تجارتی معاہدوں پردستخط کیے اور ‎انڈونیشیاء نے ہمیں 20 اشیاء پر زیرو ریٹڈ رسائی دی ہے جب کہ ‎چین سے مارکیٹ رسائی پر مذاکرات چل رہے ہیں،، پاکستان کی معیشت ترقی کر رہی ہے ،، اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ چین مارکیٹ رسائی دے، جون 2019 تک چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ دوئم پر دستخط ہوجائیں گے اور امید ہے کہ چین ہمیں اپنی منڈیوں تک رسائی دے گا،، ان کا کہنا تھا کہ ترکی کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں جب کہ کوریا کی مارکیٹ تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں،، کاروباری طبقے کے مسائل کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ کاروبار میں آسانیاں پاکستان میں مسئلہ ہے، ‎کاروباری آسانیوں کی رینکنگ میں پاکستان 147 سے 137 نمبر پر آگیا ہے،، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کاروبار میں آسانیوں کے لیے انہیں پاکستان کو 100 سے نیچے کی رینکنگ پر لانے کا ہدف دیا ہے،، عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ دس سال سے ملک میں ڈی انڈسٹرالائزیشن ہوئی ہے، ہمیں روزگار کے مواقع پیدا کرنے ہیں جو کہ صرف صنعتکاری (انڈسٹرلائزیشن) سے ممکن ہوگا،، انہوں نے کہا کہ ‎جنوری میں سپلمنٹری بجٹ لا رہے ہیں جس میں کچھ تبدیلیاں ہوں گی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (‎ایف بی آر) صرف وصولیات کے لیے کسی پر ڈیوٹی نہیں لگا سکے گا، حکومت کسٹم ڈیوٹیز اورریگولیٹری ڈیوٹیز کو ایک جگہ فکس کرے گی،، عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ ‎ٹیرف پالیسی انڈسٹرلائزیشن پر مبنی ہوگی، خام مال پر ڈیوٹی نہیں ہونی چاہیے ہمیں صعنتوں کو تحفظ دینا ہے،، مشیر تجارت نے کہا کہ ‎انڈسٹریل پالیسی کا مسودہ وزیراعظم کو پیش کیا جائے گا،، ان کا کہنا تھا کہ ‎سروس فراہم کرنیوالے ٹیکس کلکٹر بن گئے ہیں، ‎ ایف بی آر ٹیکس اکٹھے کرے گا، اب ‎ای او بی آئی اور دیگر ادارے فیکٹریوں میں نہیں آئیں گے،، انہوں نے کہا کہ ہمیں ‎ٹیکسٹائل کی برآمدات تک محدود نہیں رہنا اور ‎ایکسپورٹ کو 50 بلین ڈالر سے اوپر لانا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Why are not brides when other marriages are happy?
Previous Post جب دوسرے شادی میں خوش ہو سکتے ہیں تو دلہنیں کیوں نہیں؟ معروف کامیڈین فائزہ سلیم نے اپنی شادی پر سب کو حیران کر دیا
Next Post متحدہ قومی موومنٹ کااتحاداچھی بات ہے، آفاق احمد
The United Nations Movement is a great deal, and: Ahsan Ahmed

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.