yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

: طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں آن لائن آرڈر کر دیا ،

Web Editor January 1, 2019 1 min read
The turtle order online in the absence of the owner
Share this:

برکشائر ( ویب ڈیسک) برطانیہ میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جس میں طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں آواز کی ہدایت پر کام کرنے والے ایمیزون اسسٹنٹ ’ایلیکسا‘ پر بول کر کئی چیزیں گھر پر منگوانے کی کوشش کی۔واضح رہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں گوگل اور ایمیزون اسسٹنٹ قریباً ہر گھر میں ہوتے ہیں اور انہیں کئی کاموں کے ساتھ ساتھ شاپنگ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اپنے مالک کو ایسا کرتے دیکھ کر خود افریقی گرے طوطے ’روکو‘ نے آرڈر دے کر اپنے لیے اسٹرابری، تربوز اور پانی گرم کرنے والی دستی مشین منگوالی۔ تاہم مالک نے پہلے ہی آرڈر پر لاک لگایا ہوا تھا اور یہ اشیا نہ خریدی جاسکیں۔یہ طوطا اپنے مالک کے ساتھ برکشائر کے ایک محلے میں رہتا ہے اور انسانوں کی نقل کا ماہر ہے۔ اس سے پہلے وہ الیکسا سے اپنے پسندیدہ گانے سنتا ہوا پایا گیا اور اس کے بعد کئی مرتبہ اس نے لطیفوں کی فرمائش بھی کی تھی۔ لیکن پہلی مرتبہ ہوا کہ اس نے پورے دن مختلف اشیا منگوائیں اور اپنا آرڈر لکھوایا جس میں بلب اور پتنگیں بھی شامل ہیں۔طوطے کے مالک نے کہا کہ وائس اسسٹنٹ پر جیسے ہی اس کی پسندیدہ دھن لگتی ہے طوطا ناچنے لگتا ہے۔ اس نسل کے طوطے بہت ذہین ہوتے ہیں اور انسانی نقل میں ان کا کوئی ثانی نہیں ہوتا۔ اس سے قبل برطانیہ میں ہی ایک فائر فائٹر نے جب ایک طوطے کو بچانے کی کوشش کی تو اسے گالی دے کر پیچھے ہٹنے لگا تھا جس پر فائر فائٹر نے اسے ’آئی لو یو‘ کہا تھا۔ اس کے باوجود طوطا وہاں سے اڑ کر دوسرے گھر کی چھت پر جابیٹھا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Taliban announced that the whole world was scared,
Previous Post طالبان نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا خوفزدہ ہوگئی،
Next Post سرکاری اساتذہ یہ کام نہیں کرسکیں گے،
Official teachers will not be able to do this, if so. The government has announced a big deal

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.