اہم ترینبلند عمارت سے شیشہ گرنے کی لرزہ خیز ویڈیو Web Editor May 27, 2018 1 min read Share this: ماسکو میں بلند عمارت کی صفائی کے دوران ورکرز کا توازن بگڑگیا جس کے باعث کھڑکی کا شیشہ پانچ سو فٹ بلندی سے نیچے گر گیا۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم شیشہ گر کر چکنا چور ہو گیا۔شیشہ گرنے کی لرزہ خیز ویڈیو نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026