yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تین فٹ کا کشمیری مجاہد بھارتی فوج کے لیے سردرد

Web Editor October 20, 2017 1 min read
The three-feet Kashmiri Mujahid migraine for the Indian Army
Share this:

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کے حالیہ حملوں کے پیچھے اطلاع ہے کہ 47 سالہ شخص ملوث ہے جس کا قد محض 3 فٹ لمبا ہے۔

The three-feet Kashmiri Mujahid migraine for the Indian Armyپولیس کے ذرائع کے مطابق پلواما ضلع کے علاقہ ترال کا رہائشی نور محمد تانترے نے جنوبی مقبوضہ کشمیر میں مجاہد تنظیم کی کمانڈ لے لی ہے اور وادی میں تنظیموں کی دوبارہ گروہ بندی کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ نور محمد تانترے کو 2003 میں دہلی میں گرفتار کیا گیا تھا اور 2011 میں پوٹا کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی تھی، چند ماہ قبل پیرول پر رہا ہوکر دوبارہ مجاہدین کے ساتھ مل جانے کی اطلاع ہے۔

سینئر پولیس اہلکار نے انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ حالیہ حملوں پر ہماری تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ نور محمد تانترے مجاہد تنظیم میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ وہ اور تنظیم کے ایک اور کمانڈر مفتی وقاص تنظیم کی جانب سے کئے گئے حالیہ حملوں میں ملوث ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق نور محمد تانترے نے تنظیم کے مجاہد ین کو رسد فراہم کی جنہوں نے اگست میں ڈسٹرکٹ پولیس لائن پر حملہ کیا۔اس حملے میں آٹھ سیکیورٹی اہلکارہلاک اور تین مجاہدشہیدہوئے۔ 3 اکتوبر کو سری نگر انٹرنیشنل ایئرپور ٹ کے باہر بی ایس ایف کیمپ پر حملوں میں بھی نور محمد تانترے کے ملوث ہونے کی اطلاع ہے، جس میں ایک بی ایس ایف آفیسرہلاک اور تین مجاہد شہیدہوئے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Declined trend in the Onion and tomato prices in Karachi
Previous Post کراچی میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
Next Post بھارت میں داؤد ابراہیم کے گھر اور ہوٹل کی نیلامی
Auction of Dawood Ibrahim house and hotel in India

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.