yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تحریک انصاف کے مذہبی رہنما نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا

Web Editor July 30, 2018 1 min read
The Tehreek-e-Insaf's religious leader revealed a surprise
Share this:

لاہور: عام انتخابات میں تحریک انصاف نے اکثریت حاصل کرلی ہے اور اب حکومتیں بنانے کے لیے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں تحریک انصاف سے وابستہ مفتی عبدالقوی نے انکشاف کیا ہے کہ جس دن پاکستان میں انتخابات تھے اس سے ایک دن پہلے ہمارے حضرت کا ایک روحانی اجتماع تھا تو جنوبی پنجاب خصوصاً ہمارے پاس بہت بڑی تعداد ایسے لوگوں کی ہے جن کے بارے میں مجھے یقین تھا کہ نوافل تہجد باقاعدگی کے ساتھ پڑھتے ہیں، ہم نے روحانی طور پراللہ رب العالمین کی نصرت کے اصول کیلئے یہ کیا کہ ان میں سے ہم نے خواتین و حضرات میں سے 313 ایسے لوگوں کا انتخاب کیا جن کے بارے میں مجھے یقین تھا کہ ان کے تہجد کے نوافل کبھی قضا نہیں ہوئے۔ میں نے اُن کو کہا کہ 25 جولائی کی صبح بابرکت لمحات میں سورة فتح کی پہلی آیت کا وظیفہ کریں۔

مفتی عبدالقوی کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کی جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والی دو بڑی شخصیات کے آپس میں شدید اختلافات ہیں اور یہ حقیقت بھی ہے ، سب کے سامنے ہے لیکن اس کے باوجود ملتان سے چھ کی چھ سیٹوں پر اللہ نے ہمیں فتح و کامرانی عطا فرمائی،میں یقین کامل کے ساتھ کہہ سکتا ہوں اور اللہ کی شان نصرت و شان قدرت کو ذہن میں بٹھا کر کہہ سکتا ہوں جہاں ہمارے 313 لوگوں نے تہجد کے وقت سورة فتح پڑھی، وہ سیٹ اللہ نے اپنی نصرت کی برکت سے ہمیں آسانی کے ساتھ دیں۔ملتان کے حوالے سے گیلانی خاندان کی خدمات ہیں اور سب باپ بیٹے الیکشن میں تھے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ روحانیت کی برکت سے، اس آیت مقدسہ کے ورد کی برکت سے اللہ نے ملتان کی چھ کی چھ سیٹیںدیں، یہی کیفیت جھنگ میں رہی، بڑی بڑی شخصیت وہاںسے انتخاب لڑ رہی تھیں۔

ایک سوال کے جواب میں مفتی عبدالقوی کاکہناتھاکہ یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں،جس جس علاقے کے شخصیت دو ، تین افراد کو کہا کہ یہ وظیفہ پڑھیں، وہاں کی ہم نے ایم پی اے کی سیٹ بھی جیتی اور وہاں سے ہم نے ایم این اے کی سیٹ بھی حاصل کی، میں حیران یہ ہوتا ہوں کہ مولانا فضل الرحمان خود جیت جائیں ، ان کے بھائی شکست کھا جائیں ، اس کا بیٹا شکست کھا جائے ، پچھلے انتخاب میں کوئی دھاندلی نہیں ، اس دفعہ ان کا بیٹا جیت جائے اور وہ دو سیٹوں سے شکست کھا جائے وہ کہہ رہے ہیں کہ دھاندلی ہو رہی ہے، میں ان کو بڑے پیار اور محبت سے یہ بات کہتا ہوں کہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب آپ بڑی محترم ہیں ہمارے ہاں، ہم فتح مکہ کی تاریخ کو دہراتے ہیں، ہم آپ کیلئے وہی کردار لاتے ہیں جو حضور نے ابو سفیان کیلئے لے کر آئے تھے۔ آپ کے ہمارے اختلافات تھے لیکن خدارا اب اس وقت ہم کھلے دل و دماغ کے ساتھ آپ کیلئے اپنے ہاتھ پھیلا رہے ہیں کہ آئیں اس ملک میں الحمداللہ ہم نے اس ملک میں عمر کے قانون کو لانا ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Four facial and massage you do not want to try
Previous Post چار ایسے فیشل اور مساج جنہیں آپ آزمانا نہیں چاہیں گے
Next Post نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 51 پیسے اضافہ کرنے کی منظوری دے دی
NEPRA approves to raise 51 paisa in electricity prices

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.