yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات نہیں ہو رہی، سری لنکا

MH Kazmi December 15, 2016 1 min read
The team not getting the PCB to send Pakistan, Sri Lanka
Share this:
The team not getting the PCB to send Pakistan, Sri Lanka
The team not getting the PCB to send Pakistan, Sri Lanka

 کراچی: سری لنکا نے واضح کیا ہے کہ وہ باہمی سیریز کیلیے اپنی نیشنل ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات چیت  نہیں کررہا۔

واضح رہے کہ پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے گذشتہ دن عندیہ دیا تھا کہ انھوں نے بڑی ٹیسٹ ٹیم کی میزبانی کیلیے ڈیل کو حتمی شکل دے دی جو2009 میں سری لنکن ٹیم پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کے بعد کسی اہم ٹیم کا پہلا دورئہ پاکستان ہوسکتا تھا، اس کے بعد سرکاری خبر رساں ایجنسی نے سری لنکا اور ویسٹ انڈین بورڈز سے سیریز کیلیے بات چیت کی خبریں دی تھیں۔ باہمی سیریز آئندہ برس پاکستان سپرلیگ کے بعد ممکن ہوسکتی تھی،سری لنکن وزیر کھیل جیاسیکارا ڈیاسری نے اس تاثر کو مستردکرتے ہوئے کہاکہ وہ اپنی نیشنل ٹیم کو آئندہ برس پاکستان بھجوانے کا کوئی منصوبہ نہیں بنا رہے۔چیئرمین پی سی بی شہر یار خان جمعے کو سری لنکا روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ کولمبو میں شیڈول ایشین کرکٹ کونسل میٹنگ کی صدارت کریں گے، اس موقع پرپاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقات میں جمود کا شکار باہمی تعلقات پر دوٹوک گفتگو کی جائے گی۔بھارتی بورڈ ٹرائنگولر سیریز سمیت مختلف آپشنز سامنے رکھ چکا، مگر پاکستانی حکام کو اس ضمن میں تحفظات ہیں، اجلاس  میں شرکت کیلیے سبحان احمد لاہور سے کولمبو روانہ ہوں گے جبکہ نجم سیٹھی نے جانے کا ارادہ ترک کر دیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
196 countries on its journey Lady Cassandra reached Pakistan
Previous Post 196ممالک کے سفر پر گامزن خاتون کیسینڈرا پاکستان پہنچ گئیں
Next Post عامر خان کی اگلی فلم کا نام منظرعام پرآگیا
Aamir Khan's next film name was released

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.