yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

تیسرا ٹی 20: پاکستان اورنیوزی لینڈ آج سیریزکیلئےآمنے سامنے

Yesurdu January 22, 2016 1 min read
Share this:
: Pakistan and New Zealand
Pakistan and New Zealand

ویلنگٹن………پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 3ٹی 20میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج ویلنگٹن میں کھیلا جارہا ہے ۔میچ پاکستان وقت کے مطابق صبح 11 بجے شروع ہوگا۔
انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی 20 سیریزتین صفر سے وائٹ واش ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مسلسل دوسری سیریز میں شکست سے بچنے کے لئے نیوزی لینڈ کو آج کے فیصلہ کن معرکے میں ہر صورت میں شکست دینا ضروری ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن معرکہ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ دونوں ٹیموں کو سیریز کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے اپنی ٹیموں کو حتمی شکل دینا ہے۔ شاہد آفریدی نیوزی لینڈ میں اپنی آخری سیریز میں کامیابی کی خواہش ظاہر کی ہے۔2010-11میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز میں 1-2سے کامیابی حاصل کی تھی۔ تین میچوں کی یہ سیریز اس وقت ایک ایک سے برابر ہے۔امکان ہے کہ آؤٹ آف فارم صہیب مقصود اور عمرگل کی جگہ محمد رضوان اور انور علی کو موقع دیا جائے گا۔ پاکستان کے نقطہ نظر سے اوپنر احمد شہزاد کی فارم بھی تشویش کا سبب بنی ہوئی ہے جو دونوں میچوں میں صرف 16 اور نو رنز بنانے میں کامیاب ہو سکے ہیں۔ اچھی خبر یہ کہ فاسٹ بولر وہاب ریاض فٹ ہوچکے ہیں۔ نیٹ پریکٹس کے دوران ان کے بازو پر گیند لگی تھی۔ ہیڈ کوچ وقار یونس نے حکمت عملی مکمل کرلی ہے۔ ویلنگٹن میں دونوں ٹیموں کے لئے میچ ڈو اینڈ ڈائی ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے 2 دن ویلنگٹن میں بھر پور پریکٹس کی ہے۔ پاکستان ٹیم نے دو دن میں اپنے تمام ہتھیاروں کو چیک کر لیا ہے اور تمام کھلاڑی مکمل فٹ ہیں۔ادھر کیویز ٹیم میں جارحانہ بیٹسمین برینڈن میک کولم کو اہم میچ کے لئے طلب کرلیا گیا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم چھٹے اور نیوزی لینڈ معمولی فرق سے ساتویں پوزیشن پر براجمان ہے اور سیریز کا تیسرا میچ جیتنے والی ٹیم ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پانچویں پوزیشن پر آجائے گی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سانحہ چارسدہ ،لاہور قلندر نے سوشل میڈیا پراپنا پیج سیاہ کر دیا
Next Post پریانکا چوپڑا 8ویں شارٹی ایواڈز میں بہترین اداکارہ کیلئے نامزد

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.