yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حیران کر دینے والی رپورٹ سامنے آ گئی

MH Kazmi May 6, 2019 1 min read
The surprise report came out
Share this:

The surprise report came out

نیویارک (ویب ڈیسک)ہالی ووڈ کا شمار دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریوں میں ہوتا ہے جہاں فلمیں نہ صرف اربوں کا بزنس کرتی ہیں بلکہ یہاں کام کرنے والے فنکار بھی کروڑوں میں کماتے ہیں، تاہم مشہور شخصیات کی آمدنی کا دارومدار صرف فلموں پر نہیں ہوتا بلکہ ان میں مختلف اشتہارات اور مختلف برانڈز کے ساتھ پارٹنر شپ اور خود کے بزنس کی آمدنی بھی شامل ہوتی ہے۔ہالی ووڈ کی ریئلیٹی ٹی وی سپر اسٹار، سوشل میڈیا پرسنالٹی اورمیک اپ برانڈ ’’کائلی کاسمیٹکس‘‘ کی مالکن کائلی جینر نے دولت کمانے میں سب کو پیچھے چھوڑدیاہے، کائلی جینر کی سالانہ آمدنی ایک بلین ڈالر ہے کائلی نے یہ دولت محض 21 سال کی عمر میں کمائی ہے اور فوربز کے مطابق وہ ایک بلین ڈالرز کمانے والی سب سے کم عمر سیلف میڈ خاتون ہیں۔امریکی ماڈل، اداکارہ، ٹاک شومیزبان اور ٹیلی ویڑن پروڈیوسر اوپراہ ونفرے کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ جس چیز کو ہاتھ لگاتی ہیں وہ سونا بن جاتا ہے۔ اوپراہ کا شمارامریکا کی افریقین امریکن دولت مند شخصیات میں ہوتا ہے جب کہ وہ پہلی سیاہ فام ارب پتی (بلینئر) خاتون ہیں۔ اوپراہ کی سالانہ آمدنی 2.5 بلین ہے۔امریکا کی مقبول ترین گلوکارہ، شاعرہ، اداکارہ، ہدایت کارہ، ریکارڈ پروڈیوسر اور ڈانسر بیونسے کی سالانہ آمدنی 355 ملین ڈالرز ہے۔ جہاں بیونسے سالانہ اربوں کماتی ہیں وہیں وہ اپنی دولت کو مہنگی چیزوں پر خرچ کرنے کے لیے بھی مشہور ہیں۔ بیونسے کو ملٹی ملینئر ڈالر مینشن کے حوالے سے بھی جانا جاتا ہے، جب کہ وہ مہنگے بیوٹی ٹریٹمنٹ اور شاہانہ چھٹیاں گزارنے پر بھی بے تحاشہ پیسے خرچ کرتی ہیں، اس کے علاوہ بیونسے بالی ووڈ کے سلمان خان کی طرح مہنگے تحائف دینے کے حوالے سے بھی شہرت رکھتی ہیں۔ہالی ووڈ سپراسٹار لیونارڈوڈی کیپریو کی سالانہ آمدنی 245 ملین ڈالرز ہے۔ لیونارڈو نے اپنے کیریئر کا آغاز سٹ کام ’’گرووئنگ پین‘‘سے کیا تھا، انہیں 1993 میں ریلیز ہوئی ڈراما فلم’’وہاٹ ایٹنگ گلبرٹ گراف‘‘میں شاندار اداکاری کرنے پر آسکر کے لیے نامزد کیاگیا تھا، تاہم لیونارڈو کو دنیا بھر میں شہرت 1997 میں ریلیز ہوئی فلم ’’ٹائی ٹینک‘‘ سے ملی۔کوئین آف کنٹری میوزک کے نام سے جانی جانے والی نامور امریکی گلوکارہ، شاعرہ، ریکارڈ پروڈیوسر، اداکارہ اور بزنس وومن ڈولی پارٹن نے 1967 میں البم ’’ہیلو آئی ایم ڈولی‘‘سے کیریئر کا آغاز کیاتھا وہ کئی سال تک میوزک چارٹ پر ٹاپ پوزیشن پر رہیں۔ ڈولی کی سالانہ آمدنی 500 ملین ڈالرز ہے۔ہالی ووڈ سپر اسٹار جانی ڈیپ کو کون نہیں جانتا لیکن جانی ڈیپ سالانہ کتنا کماتے ہیں یہ بات ہر کوئی نہیں جانتا۔ بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول کیپٹن جیک اسپیرو کا کردار نبھانے والے اداکار جانی ڈیپ کی آمدنی 200 ملین ڈالرز ہے۔سینڈرا بلوک کا شمار ہالی ووڈ کی ان 20 اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے 30 سال کی عمر میں سب سے زیادہ آمدنی والی اداکارہ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیاتھا۔ سینڈرا کی آمدنی 200 ملین ڈالرز ہے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Facebook declared final
Previous Post فیس بک نے حتمی اعلان کردیا
Next Post پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع
Top Jobs Alert in Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.