yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عامر لیاقت کو اشتعال انگیز اور منافرت پر مبنی پروگرام کرنے پر توہین عدالت کا شو کاز نوٹس جاری

Web Editor August 10, 2018 1 min read
The Supreme Court (SC) on Friday issued a contempt of court notice to Aamir Liaquat Hussain for using abusive and derogatory language against the media
Share this:

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بول نیوز کے اینکر اور تحریک انصاف کے منتخب رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو اشتعال انگیز اور منافرت پر مبنی پروگرام کرنے پر توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کرکے 14 روز میں جواب دینے کی ہدایت کی ہے۔

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی عدالتی بنچ نے جیو نیوز کی عامر لیاقت کے خلاف توہین عدالت کی دائر درخواست کی سماعت کی۔ عدالت میں عامر لیاقت کے پروگرام کے مختلف کلپس چلائے گئے۔ ویڈیو کلپ دیکھنے کے بعد چیف جسٹس نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔چیف جسٹس نے کہا کہ ایک ایسا شخص جسے یہ معلوم نہیں ہے کہ پبلک فورم پر کیا بولنا ہے، کیا ایسے شخص کو پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے؟ چیف جسٹس کے کہنے پر ڈاکٹر عامر لیاقت کے ایک پروگرام کا کلپ بھی عدالت میں چلوایاگیا جس میں انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کے مالک کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کی تھی۔عامر لیاقت نے بولنے کی کوشش کی تو چیف جسٹس نے سخت غصے میں کہا کہ عدالت میں ڈرامہ نہیں چلے گا، اسٹیج پر نہیں کھڑے۔

چیف جسٹس نے عامر لیاقت سے استفسار کیا کہ انہوں نے بھارت کا باپ اور بھارت کا بیٹا کسے کہا؟ جس پر عامر لیاقت نے کہا کہ اجیت دوول اورمودی کے لیے یہ الفاظ استعمال کیے ۔ چیف جسٹس نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا آپ جھوٹ بول رہے ہیں،جھوٹ بولنے پرآپ کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کیا جاتاہے،عامر لیاقت 14روز میں شوکاز نوٹس کا جواب دیں۔سپریم کورٹ نے کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ جمعرات کو سماعت کے دوران ڈاکٹر عامر لیاقت حسین عدالت طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے انہیں 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا تھا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
MALIK, INAM, INFORMATION , SECRETARY, PMLN, FRANCE, SAID, CJ, MURDERED, THE, JUSTICE, TODAY
Previous Post ملک کے منصف اعلیٰ نے سعد رفیق کو انصاف تو نہ دیا مگر جس طرح ایک پارٹی کے ترجمان اوروکیل بنے نظام انصاف کا آج اسکے اعلیٰ ترین محافظ کے ہاتھوں خون ہوگیا، ملک انعام
Next Post جسٹس عامر فاروق موسم گرما کی تعطیل کے باعث رخصت پر چلے گئے
Justice Amir Farooq went on vacation due to a summer vacation

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.