yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت

Web Editor June 10, 2018 1 min read
The Supreme Court Lahore Registry, the hearing of the case against the non-payment of the salaries to the journalists
Share this:

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت

The Supreme Court Lahore Registry, the hearing of the case against the non-payment of the salaries to the journalistsسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے تنخواہیں نہ دینے والے میڈیا مالکان کو کل طلب کر لیا . چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی. سپریم کورٹ نے میڈیا اداروں سے نکالے گئے صحافیوں کی برطرفیاں معطل کر دیں. عدالتی حکم کے باوجود تنخواہیں نہ دینے پر سپریم کورٹ کا اظہار برہمی . میڈیا مالکان ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر وضاحت کریں، چیف جسٹس پاکستان
کیپیٹل ٹی وی سب سے بڑا ڈیفالٹر ہے، چیف جسٹس پاکستان کیپٹل ٹی وی کے مالک احمد ریاض شیخ نے 5 کروڑ جہاں سے لئے، مجهے معلوم ہے، چیف جسٹس پاکستان احمد ریاض شیخ ہر صورت میڈیا ورکر کو تنخواہیں ادا کرے، چیف جسٹس پاکستان بول ٹی وی، جیو نیوز، سیون نیوز، وقت، ابتک ٹی وی، اے آر وائے، رائل ٹی وی اور تنخواہیں ادا نہ کرنے والے دیگر مالکان کو پیش ہونے کا حکم
جنگ، نوائے وقت، نئی بات سمیت دیگر اخبارات کے مالکان بهی طلب کل اس وقت کیس کی سماعت کروں گا جب عدالت میں صرف صحافی اور مالکان ہونگے، چیف جسٹس پاکستان  صدر الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن آصف بٹ بهی عدالت میں پیش میڈیا مالکان تنخواہیں مانگنے پر صحافیوں کو نوکریوں سے نکال رہے ہیں اور ان کے خلاف مقدمات درج کروانے کی دهمکیاں دی جا رہی ہیں، صدر ایمرا آصف بٹ
پنجاب حکومت کو کہہ کر صحافی یونینز کے دفاتر چهینے جا رہے ہیں، صدر ایمرا آصف بٹ. مبشر لقمان جیسے بڑے اینکروں کی تنخواہیں اتنی ہیں کہ انہیں کوئی پرواہ نہیں، صدر ایمرا آصف بٹ. آئندہ کسی صحافی کو نوکری سے نہ نکالا جائے گا، چیف جسٹس پاکستان
سپریم نے سیکرٹری اطلاعات کو بهی طلب کر لیا. جس میڈیا مالک نے تنخواہ اور واجبات ادا نہ کئے، اس کیخلاف کارروائی ہوگی، چیف جسٹس پاکستان . قرضے لیں، بهیک مانگیں، گاڑیاں، مکان گروی رکهوائیں لیکن صحافیوں کو تنخواہیں ادا کریں، چیف جسٹس پاکستان . صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بڑے بڑے اینکرز چینلز کا بائیکاٹ کریں، چیف جسٹس پاکستان

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Allama Iqbal Open University the leading distance education university of Asia, purpose 'Education is for everyone, Malik Tauqeer Ahmad Khan Regional Director, Rawalpindi Region
Previous Post علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایشیاء کی بڑی فاصلاتی نطام تعلیم کی حامل یونیورسٹی، مقصد ‘تعلیم سب کے لیے ہے، ملک توقیر احمد خان ریجنل ڈاریکٹر راولپنڈی ریجن
Next Post نیب ریفرنسز فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم،
If Nawaz Sharif, Maryam Nawaz want to go to London for Kalsoom Nawaz timberiness then give application

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.