yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’سپریم کورٹ میں کیس شروع ہو گیا، نواز شریف استعفیٰ دیں‘

MH Kazmi November 2, 2016 1 min read
"The Supreme Court has begun, and Nawaz Sharif to resign.
Share this:
"The Supreme Court has begun, and Nawaz Sharif to resign.
“The Supreme Court has begun, and Nawaz Sharif to resign.

 

عمران خان نے ایک بار پھر مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاناما لیکس کا کیس سپریم کورٹ میں شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کو چاہیے کہ وہ اب استعفیٰ دیدیں۔

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے یوم تشکر کے موقع پر منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے گزشتہ 20 سال میں کبھی انتشار کی سیاست نہیں کی۔ ہم کرپشن کیخلاف احتجاج کر رہے تھے لیکن حکمرانوں نے اپنی کرپشن چھپانے کیلئے صوبوں کو آپس میں لڑایا۔ ہمارے کارکنوں پر ایسے شیلنگ کی گئی جیسے ان کا تعلق کسی دشمن ملک سے ہو۔ اس صورتحال سے مجھے سخت غصہ آیا لیکن خوف تھا کہ کہیں خون خرابہ نہ ہو جائے، اس لیے میں نے پرویز خٹک کو واپس جانے کا حکم دیا۔
پاناما لیکس کیس پر بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ریمارکس پر خوشی ہوئی۔ منتخب وزیراعظم کو اب سپریم کورٹ طلب کرے گی۔ ججوں نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے کا جلد فیصلہ کریں گے۔ عمران خان نے بتایا کہ ججوں کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کی وجہ سے ملک میں کام رک گیا ہے اور ادارے کام نہیں کر رہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پاناما لیکس کا کیس سپریم کورٹ میں شروع ہو چکا ہے، اس لئے وزیر اعظم شریف استعفیٰ دیں۔ مشاہد اللہ اور پرویز رشید کو انکوائری کی وجہ سے مستعفی کرایا گیا تو نوازشریف بھی ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ کرپٹ حکمرانوں نے مل کر ملک کو لوٹا۔ آصف علی زرداری اور نواز شریف نے چارٹر آف ڈیمو کریسی کی آڑ میں چارٹر آف مک مکا کیا تھا۔ دونوں عوام کو دکھانے کیلئے نورا کشتی لڑتے رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں ادارے کام کر رہے ہوتے تو اب تک زرداری اور نواز شریف پکڑے جا چکے ہوتے۔ پاکستان سے کرپشن کا کینسر ادارے مضبوط کرنے سے ختم ہوگا۔ جب تک ادارے مضبوط نہیں ہوتے ملک ترقی نہیں ہو سکتا۔ عمران خان نے کہا کہ اس دن کا انتظار کر رہا ہوں جس دن دونوں بھائی جیل میں ہونگے۔ نواز شریف کے بعد آصف علی زرداری کی باری آنے والی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Delay action until the court orders PM disqualification reference
Previous Post وزیراعظم نااہلی ریفرنس پر کارروائی عدالتی حکم آنے تک موخر
Next Post یوم شرمندگی کو یوم تشکر کیوں کہا؟ طلال چودھری کا عمران خان سے سوال
Why Thanksgiving Day embarrassment? Talal Khan Choudhary questions

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.