yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی ایس ایل تھری کا کامیاب انعقاد 22 کروڑ پاکستانی عوام کی فتح، دشمن کی ہار، شہبازشریف

Web Editor March 27, 2018 1 min read
Pakistan is all of us, together to make it mighty, Pakistan's future is radical, Shahbaz Sharif
Share this:

پی ایس ایل تھری کا کامیاب انعقاد 22 کروڑ پاکستانی عوام کی فتح، دشمن کی ہار، شہبازشریف
The successful PSL holding of 22 million Pakistani people, the defeat of the enemy, Shahbaz Sharifاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پی ایس ایل تھری کا کامیاب انعقاد 22 کروڑ پاکستانی عوام کی فتح ہے اور پوری قوم نے اپنے عزم اور جذبے کا بھرپور اظہار کرکے امن دشمنوں کو واضح پیغام دیا ہے کہ پاکستانی قوم کے جوش، ولولے اور عزم کو شکست نہیں دی جاسکتی۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے لاہور اور کراچی میں پی ایس ایل تھری کے میچوں کیلئے شاندار انتظامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں ان میچوں اور شائقین کرکٹ کیلئے بہترین انتظامات پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ لاہور کے بعد کراچی میں فائنل کے پرامن انعقاد نے ثابت کیا ہے کہ پاکستان کے عوام کھیلوں سے محبت کرتے ہیں اور پی ایس ایل تھری کے فائنل میں ہار اور جیت سے قطع نظر جیت پرامن پاکستان کی ہوئی ہے اور اس پر امن پاکستان کے لئے پوری قوم نے لازوال قربانیاں دی ہیںاور آج انہی قربانیوں کے نتیجے میں پاکستان میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہوئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میرا ایمان ہے کہ اگر ہم اسی جذبے اور عزم کے ساتھ کام کرتے رہیں تو کوئی مشکل مشکل نہیں رہے گی او رکامیابیاں قدم چومیں گی۔ انہو ں نے کہا کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پاکستان کے 22 کروڑ عوام سرخرو ہوئے ہیں اور پی ایس ایل تھری بھی پی ایس ایل ٹو کی طرح پاکستان جیتا ہے اور پاکستان کے دشمن کی ہار ہوئی ہے۔ پاکستان کو کامیابی ملی ہے جبکہ اس کے مخالفوں، دہشت گردوں اور انتہاپسندوں کو شکست ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان میچوں کے دوران پشاور سے کراچی تک پوری قوم یکجان دو قالب نظر آئی اورقومی وحدت کا بھرپور اظہار ہوا۔انہوںنے کہا کہ قومیں ہمیشہ محنت ، دیانت ، امانت اور عزم کے ساتھ ہی آگے بڑھتی ہیں۔ محنت، دیانت اور امانت کے اصولو ںپر چل کر ہی پاکستانی قوم مزید طاقتور ہو گی۔ پاکستانی قوم نے میچوں میں یکجہتی اور اتحاد کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے اور پی WhatsApp Image 2018-03-27 at 3.56.12 PMایس ایل کے یہ میچ ایک تاریخ رقم کر گئے ہیں اور پاکستانی قوم کے حوصلے اور جذبے مزید بلند ہوئے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Farooq Sattar dismisses from MQM convener-ship
Previous Post فاروق ستار ایم کیوایم کی کنوینر شپ سے فارغ ہوگئے
Next Post وقت آنے پر سب بتائوں گا، نواز شریف
All will tell on time, Nawaz Sharif

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.