yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیریبیئن پریمیئر لیگ، محمد حفیظ کی شاندار بولنگ

MH Kazmi August 14, 2017 1 min read
The stunning bowling of the Mohammad Hafeez in the Caribbean Premier League
Share this:

پورٹ آف اسپین: کیریبیئن پریمیئر لیگ میں شعیب ملک کی ففٹی بھی نائٹ رائیڈرز کو فتح سے نہ روک پائی۔

The stunning bowling of the Mohammad Hafeez in the Caribbean Premier League
The stunning bowling of the Mohammad Hafeez in the Caribbean Premier League

سی پی ایل کے گیارہویں میچ میں بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 152 رنز بنائے، سب سے زیادہ شعیب ملک نے 51 رنز بنائے، انھوں نے 38 گیندوں کا سامنا کیا جن میں سے 5 کو باؤنڈری کی سیر کرائی، کین ولیمسن 30 اور پوران 18 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، بیٹون اور ڈیوائن براوو نے 2، 2 وکٹیں لیں جبکہ گذشتہ میچ کے ہیرو شاداب کے حصے میں ایک وکٹ آئی۔ جواب میں آخر میں بیٹنگ لائن کے لڑکھڑانے کے باوجود ٹرائنباگو نائٹ رائیڈرز نے 5 بالز قبل 8 وکٹ پر ہدف حاصل کرلیا، بطور اوپنر کھیلنے والے سنیل نارائن نے 45 گیندوں پر 5 چھکوں اور6 چوکوں کی مدد سے 79 رنز بنائے، شامر سپرنگر نے 3 اور وین پارنیل نے 2 وکٹیں لیں، شعیب ملک نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ بھی کیا۔ اس سے قبل گروس آئیلٹ میں کھیلے گئے سیزن کے دسویں میچ میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس نے 6 وکٹ پر 196 رنز بنائے، ایون لیوس نے 92 رنز بنائے، کرس گیل 12 رنز تک محدود رہے جبکہ حفیظ کو کھاتہ کھولنے کی بھی مہلت نہیں ملی تاہم انھوں نے بطور بولر تلافی کردی، ان کی شاندار بولنگ کی بدولت سینٹ لوشیا اسٹارز 8 وکٹ پر 163 ہی بناسکے، آندرے فلیچر 48 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، حفیظ اور محمد نبی نے 3، 3 وکٹیں لیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Shoaib Malik completed 7000 runs in Twenty20 cricket
Previous Post شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں 7 ہزار رنز مکمل
Next Post سری لنکا سے ون ڈے سیریز؛ بھارتی اسکواڈ سے یوراج سنگھ کی چھٹی
One-day series with Sri Lanka; Yuvraj Singh's leave from the Indian Squad

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.