yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سائوتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، دو پاکستانی فلمیں منتخب

Web Editor December 5, 2017 1 min read
The South Asia International Film Festival, selected two Pakistani films
Share this:

پاکستان کی دکھائی جانے والی فلموں میں ”نامعلوم افراد ٹو” اور ”آزاد ” شامل ہیں، فیسٹیول میں 125 اور 85 ڈالرز کے پاسز فروخت کئے جائیں گے

The South Asia International Film Festival, selected two Pakistani filmsکراچی ( روزنامہ دنیا ) 14ویں سالانہ ساﺅتھ ایشین انٹر نیشنل فلم فیسٹیول 2017 میں دو پاکستانی فلموں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ مذکورہ 5 روزہ فلم فیسٹیول کا آغاز 13 دسمبر 2017 کو نیویارک میں سن شائن سینما میں فیچر فلم   لانگ لائیو برج موہن   کے ورلڈ پریمیئر شو سے 7 بجکر 30 منٹ پر ہوگا۔ فلمی میلے میں پاکستان، انڈیا، سری لنکا، بنگلہ دیش اور نیپال کی فلمیں دکھائی جائینگی۔ فلم فیسٹیول میں 125 اور 85 ڈالر کے پاسز فروخت کئے جارہے ہیں جس میں پاسز والے شائقین 14 فلمیں دیکھ سکیں گے جبکہ ویک اینڈ پاسز میں صرف 10 فلمیں دیکھ سکتے ہیں۔

فیسٹیول میں فیچر اور شارٹ فلموں کے شوز کو ورلڈ پریمیئر، نارتھ امریکہ پریمیئر، نیو یارک پریمیئر اور انٹرنیشنل پریمیئر کے نام دیئے گئے ہیں۔ پاکستانی فلموں میں رواں برس میں نمائش پذیر ہونیوالی ہدایتکار نبیل قریشی کی فلم ” نامعلوم افراد 2 “اور اداکار و ہدایتکار ریحان شیخ کی فلم ”آزاد“ شامل ہیں۔ فلم   آزاد   کا ورلڈ پریمیئر 15 دسمبر کو 10 بجے شب سن شائن سینما میں رکھا گیا ہے ۔ رومی فلمز اور بلنگ سٹوڈیوز کے بینر تلے بنائی گئی کامیڈی ڈرامہ فلم کے قابل ذکر فنکاروں میں صنم سعید، عمران عباس، سلمان شاہد، ریحان شیخ، نمرہ بچہ ، سبرین ہسبانی شامل ہیں۔ مذکورہ فلم اب تک پاکستان میں نمائش کیلئے پیش نہیں کی گئی ،فلم کے دو ٹریلرز جاری ہوچکے ہیں بیرون ملک میں پہلا ورلڈ پریمیئر شو ہوگا۔ فلم کا دورانیہ 121 منٹ پر مشتمل ہے ۔

دوسری پاکستانی فلم نامعلوم افراد 2 ہے جسکے قابل ذکر فنکاروں میں فہد مصطفی، عروا حسین، جاوید شیخ، محسن عباس حیدر، ہانیہ عامر، سلیم معراج اور مرینہ خان شامل ہیں ۔ مذکورہ فلم کا 16 دسمبر کو سات بجکر تیس منٹ پر نارتھ امریکہ میں پریمیئر شو ہوگا اسکے علاوہ دیگر ممالک کی فیچر فلموں میں مونا ڈارلنگ، ان انگلش وی سے، ہاف ویڈو، مچھر جھول، کوڈ نیم عبدل، ری بون اور شارٹ موویز میں پلیز ڈونٹ کال دی کوپس، کوبلر ڈریم، سیو ورلڈ، کوما کیفے ، دیول اویون، دی لینگوئج آف بال ، دی پٹس دکھائی جائینگی۔ ملکی فلم کی بیرون ممالک فیسٹیولز میں پذیرائی اور شرکت سے پاکستانی فلمسازوں کے حوصلے بلند ہوگئے ہیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Controversy of five thousand, 2 brothers murdered of Manawan in Turkey
Previous Post پانچ ہزار کا تنازع، مناواں کے 2 بھائی ترکی میں قتل
Next Post سپاٹ فکسنگ کیس: ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی لگانے کا فیصلہ
Spot-fixing case: decision to ban of one year on Nasir Jamshid

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.