yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نجم سیٹھی کے چیئرمین بننے کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں

MH Kazmi August 2, 2017August 2, 2017 1 min read
The sounds arise contrary to becoming chairman of Najam Sethi
Share this:

کراچی: نجم سیٹھی کے چیئرمین پی سی بی بننے کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں۔

The sounds arise contrary to becoming chairman of Najam Sethi
The sounds arise contrary to becoming chairman of Najam Sethi

سابق چیف ایگزیکٹیو عارف علی خان عباسی نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی الیکشن میں شرکت کے اہل نہیں،اگروہ عہدے پر فائز ہو بھی گئے  توکسی بھی وقت نااہل قرار دیے جاسکتے ہیں۔ انھوں نے ڈومیسٹک سسٹم کو تبدیل کرنے اور نئے قومی سیزن میں ڈرافٹ سسٹم متعارف کرانے کی  شدید مخالفت کرتے ہوئے پی سی بی کے گورننگ بورڈ کے نظام کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا، انھوں نے کہا کہ  پرانے انداز کو تبدیل کرکے بورڈ میں ایک طرح مارشل لا نافذ کر دیا گیا ہے۔

کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علی خان نے کہا کہ نجم سیٹھی عدالت کے روبرو تحریری طورپر الیکشن نہ لڑنے کی یقین دہانی کرا چکے،اس کے باوجود وہ الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، اس صورت میں چیئرمین منتخب ہونے کے بعد اگر کسی شخص نے اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کیا تو نجم سیٹھی کے لیے مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں۔ سابق چیف ایگزیکٹیو نے قائد اعظم ٹرافی سمیت دیگر اہم مقابلوں کے لے ٹیموں کی تشکیل کے پرانے نظام کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ڈرافٹ سسٹم ہمارے لیے موزوں نہیں،  ڈھائی کروڑ سے زائد آبادی والے شہر کراچی کے ساتھ لاہور میں کھلاڑیوں کی کمی نہیں ہے، بڑے شہروں کو نئے نظام سے نقصان ہوگا، یہ عمل ٹیلنٹ کے قتل کے برابر ہے، اس کے نقصانات جلد سامنے آئیں گے، انھوں نے کہا کہ ڈرافٹنگ کے عمل کومنفی طور پربھی استعمال کرنے کا امکان ہے،پی سی بی کو اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلنا چاہیے۔

ایک سوال پر انھوں نے پی سی بی کے موجودہ انتخابی عمل اور گورننگ بورڈ کے قیام کو بھی غیر موزوں قراردیا، انھوں نے کہا کہ پراناطریقہ درست تھا جس میں پورے ملک کی نمائندگی ہوتی تھی۔ جنرل باڈی میں شامل ریجن اور ڈپارٹمنٹس کے 34 ارکان12 رکنی ایگزیکٹیو کمیٹی منتخب کرتے تھے۔ عارف عباسی نے مزید کہا کہ گورننگ بورڈ کے ممبران کا انتخاب بھی سمجھ سے باہر ہے، کرکٹ بورڈ کو جمہوری انداز میں چلانے کی ضرورت ہے تاکہ تمام ریجنز کو ان کا حق مل سکے۔ انہوں نے کہا کہ میں اب بھی سمجھتا ہوں کہ کرکٹ کو فروغ دینے کیلیے بورڈ منتخب عہدیداروں کے حوالے کرنا چاہیے، پی سی بی میں نت نئے تجربات سے نقصان ہی ہوا،پرانے نظام کو تبدیل کرکے بورڈ میں ایک طرح سے مارشل لا کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Reject the trial request against former British Prime Minister Tony Blair on the Iraq war
Previous Post سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کے خلاف عراق جنگ پر مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد
Next Post وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، چوہدری نثار کے شامل نہ ہونے کا امکان
Federal cabinet will take oath today, possibility of Chaudhry Nisar will not be included

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.