yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خوف کی علامت سسلین مافیا کے بد نام زمانہ گاڈ فادر کی موت ہوگئی

Web Editor November 18, 2017 1 min read
The sign of fear sicilian mafia unfortunate Godfather died
Share this:

6 عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا اور کوما کی حالت میں تھا، پرما میں قائم جیل کے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

The sign of fear sicilian mafia unfortunate Godfather diedخوف اور دہشت کی علامت سسلین مافیا کے بدنام زمانہ گاڈ فادر کی موت ہوگئی،87 سالہ ٹوٹورینا “باس آف دی باسز” اور “دی بیسٹ” درندہ کے نام سے مشہور تھا، وہ 150 سے زائد افراد کے قتل کے الزامات پر 24 سال سے جیل میں سزا کاٹ رہا تھا۔ سسلین مافیا کی تاریخ میں ‘‘باس آف دی باسز’’ کے نام سے مشہور اور خطرناک ترین گاڈ فادر ٹوٹورینا قید میں ہی مر گیا، اطالوی حکومت نے موت کی تصدیق کی۔

بتایا گیا کہ 87 سالہ ٹوٹورینا 1993ء سے جیل میں بند تھا، اسے 150 سے زائد افراد کے قتل کے الزامات پر متعدد بار عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ وہ کچھ عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا اور کوما کی حالت میں تھا۔ ان دنوں شمالی علاقہ پرما میں قائم جیل کے ہسپتال میں اس کاعلاج جاری تھا، جہاں وہ دم توڑ گیا۔ ٹوٹورینا 16 نومبر 1930 میں ایک غریب کسان کے گھر پیدا ہوا اور فرانسس فورڈ کوپولا کی مشہور زمانہ ڈرامہ سیریز ‘‘گاڈ فادر’’ کے نام سے مقبول ہوا۔ اپنی سفاکیت کی وجہ سے ‘‘دی بیسٹ’’ کے نام سے بدنام زمانہ ٹوٹورینا کئی دہائیوں تک کوسا نوسٹرا نامی جرائم پیشہ گروپ کا سربراہ رہا۔ مافیا ڈان نے اپنے دور میں ہائی پروفائل قتل کے احکامات دئیے، درجنوں لوگوں کو قتل کرنے کے لیے پہلے کلاشنکوف اور پھر بموں کا بھی استعمال کیا، کئی سالوں تک اس کی دہشت طاری رہی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Amitabh Bachchan denied the news about being injured in the accident
Previous Post امیتابھ بچن نے ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کردی
Next Post عراقی فوج نے آخری شہر بھی داعش سے آزاد کرا لیا
The Iraqi army has also released the last city from ISIS

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.