yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

نواحی علاقے مو ضع بھا گو شاہ پور میں کرکٹ ٹورنا منٹ کاانعقاد کیا گیا

Yesurdu May 25, 2016 1 min read
Share this:
The Shah fled
The Shah fled

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)نواحی علاقے مو ضع بھا گو شاہ پور میں کرکٹ ٹورنا منٹ کاانعقاد کیا گیا جس علاقے کی تمام کر کٹ ٹیموں نے بھر پور شر کت کی ٹو رنا منٹ کا انعقاد بھاگو شاہ پور کی ممتا ز نو جو ان سیا سی و سما جی شخصیت چو ہدری طا رق کے بھا ئی چو ہدری تنویر نے کیا تما م میچو ں میں شا ئقین کو بھر پو ر سنسنی خیز مقا بلے دیکھنے کو ملے تما شائی خوب جو ش و خر وش سے چھکے اور چو کے ما رنے والو ں کو داد دیتے رہے اور فا ئنل میچ کے مہما ن خصو صی چو ہدری نو می نگیا ل،چو ہدری گلستان اور عمران ما نی بھی کھلا ڑیو ں کے اچھے کھیل پر تما م کھلا ڑیوں کی خو ب حو صلہ افزا ئی کر تے رہے ٹو نا منٹ کا فا ئنل میچ ٹیم بھا گو شا ہ پور نے جیت لیا جس کے کپتا ن چو ہدری تنویر آف بھا گو شاہ پور تھے مہما ن خصو صی چوہدری نو می نگیا ل،چو ہدری گلستان ،اور چو ہدری عمران ما نی نے ونر اوررنراپ ٹیمو ں میں ٹر افی اور نقد انعاما ت تقسیم کیے تقسیم انعاما ت کے بعد بھا گو شا ہ پور کی ٹیم کو شا ئقین نے کند و ں پر اٹھا لیا پھو لو ں کی پتیا ں نچھا ور کیں اور ڈھو ل کی تھا پ پر خو ب رقص کیا اور ریلی کی صو رت میں ڈھو لو ں کی گو نج میں پو ر ے گا ؤں کا چکر لگا یا گا ؤں بھا گو شا پور آمد پر گا ؤں کی عوام نے ونر ٹیم کے کپتان چو ہدری تنویر اور ان کی پو ری ٹیم کا بھر پور طر یقے سے استقبا ل کیا اور مبا رکبا د پیش کی ریلی کا اختتام ٹیم کیپٹن چو ہدری تنویر کی رہا ئش گا ہ پر ہو ا جہا ں خو ب بھنگڑے ڈالے گئے اور آخر میں تما م مہما نو ں کے لیے کھا نے کا بھر پو ر ا ہتما م کیا گیا اور چو ہدری تنو یر نے تما م مہما نو ں کا شکر یہ ادا کیا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Kids Learning
Previous Post بچوں اعلیٰ تربیت ضروری ہے
Next Post فلموں میں بیک گراؤنڈ ڈانسر کتنا معاوضہ لیتے ہیں جان کر تعجب ہو گا؟

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.