yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سانحہ اے پی ایس کی دوسری برسی؛ ملک بھرمیں خصوصی تقریبات

MH Kazmi December 16, 2016 1 min read
The second anniversary of the tragedy APS, special events across the country
Share this:
The second anniversary of the tragedy APS, special events across the country
The second anniversary of the tragedy APS, special events across the country

پشاور: سانحہ آرمی پبلك اسكول کے شہدا کی دوسری برسی آج منائی جارہی ہے گی جس کی مناسبت سے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

سانحہ اے پی ایس کے شہدا کی برسی کے موقع پرملك بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں ،سول سوسائٹی ،این جی اوزاور تعلیمی اداروں كے زیر اہتمام مختلف تقریبات كا اہتمام كیا جارہا ہے جن میں شہدا كیلیے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی كی جائے گی۔ مركزی تقریب آرمی پبلك اسكول میں ہوگی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ كی شركت كا امكان ہے جب کہ  دیگر شہروں میں مختلف تقریبات میں شہدا كی یاد میں شمعیں روشن كی جائیں گی اور دہشت گردی كے خلاف جنگ میں سرگرم پاك فوج اورشہداء كے لواحقین سے یكجہتی كا اظہار كیا جائے گا۔

دوسری جانب سانحہ اے پی ایس کی دوسری برسی کے موقع پر مردان میں آج تمام سركاری اور نجی تعلیمی ادارے بندرہیں گے، عبدالولی خان یونیورسٹی بھی بند رہے گی۔ سانحہ اے پی ایس كی یاد میں آج تمام سركاری اور نجی ادارے بند ركھنے كا اعلان ڈپٹی كمشنر ڈاكٹر عمران حامدشیخ كی طرف سے کیا گیا ہے جس کا مقصد شہدا كے ساتھ یوم یكجہتی منانا ہے۔ادھر خیبرپختونخواحكومت نے سانحہ آرمی پبلك اسكول كے شہدا كو خراج عقیدت پیش كرنے كے لیے جناح پارك پشاور میں ان كی یادگار تعمیر كرنے كا فیصلہ كیاہے جس كے لیے حكومت نے فنڈزمختص كرنے كے لیے ہدایات جاری كردی ہیں۔ صوبائی حكومت كی جانب سے آركائیوز لائبریری میں سانحہ اے پی ایس كے شہدا كی یاد میں یادگارشہداء تعمیر كرنے كا اعلان كیا گیا تھا تاہم مذكورہ یادگار تاحال تعمیر نہیں ہوسكی جس پر شہدا كے والدین كی جانب سے تحفظات كا اظہار كیاجارہاتھا جس كی بنیاد پر صوبائی حكومت نے اب جناح پارك پشاور میں اے پی ایس شہدا كی یاد میں یادگار تعمیر كرنے كا فیصلہ كیاہے۔پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے شہدائے اے پی ایس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم شہدائے اے پی ایس کی عظیم قربانی کو کبھی نہیں بھولے گی تاہم ہم دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بھی آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر خصوصی  پیغام میں کہا کہ دسمبر 2014ء کے دن سفاک درندوں نے آرمی پبلک اسکول پشاور میں معصوم بچوں کے خون سے ہولی کھیلی، آرمی پبلک اسکول پشاورکے بچوں نے بہادری اورجرأت کی نئی تاریخ رقم کی جب کہ قوم کے بہادر بچوں اوراساتذہ کی لازوال قربانیوں کے باعث وطن عزیز کو امن نصیب ہوا ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ قوم آج بھی سانحہ اے پی ایس پر سوگوار ہے، معصوم شہیدوں کا خون نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل کا تقاضا کررہا ہے تاہم  پیپلز پارٹی شہیدوں کا خون رائیگاں ہونے نہیں دے گی۔واضح رہے کہ 2 سال قبل پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے میں دہشت گردوں نے وارسك روڈ پشاور پر قائم آرمیپبلك اسكول پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں اساتذہ و طلباء سمیت 150 افراد شہید ہوئے جب کہ فورسز نے تمام دہشت گردوں كو ان كے انجام تك پہنچایا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Fall of Dhaka: 45 years have passed of the dismemberment country
Previous Post سقوط ڈھاکا: ملک کو دولخت ہوئے 45 برس بیت گئے
Next Post اسلام آباد ائیرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.