yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

30سال سے اپنے والد کی تلاش میں مصروف سعودی لڑکی کو بالآخرکامیابی مل گئی لیکن

Web Editor November 28, 2018 1 min read
The Saudi girl engaged in her father's search for 30 years got Balakarkamiabi, but
Share this:

جدہ (ویب ڈیسک) والدین کی علیحدگی کے دوران 9 ماہ کی عمر میں رہ جانیوالی لڑکی بالآخر تین دہائیوں کے بعد اپنے والد کا پتہ چلانے میں کامیاب ہوگئی لیکن ان کے بارے میں سنتے ہی آنکھیں بھرآئیں کیونکہ وہ کئی سال پہلے وفات پاچکے ہیں۔  عرب میڈیا کے مطابق ہدی المروانی 30بر س سے اپنے والد کی تلاش میں سرگرداں تھی۔ اس کےسعودی والد اور مصری والدہ کی 1982ءمیں شادی ہوئی تھی لیکن تین سال بعد ہی دونوں 1985ءمیں علیحدہ ہوگئی ،اس وقت ہدی کی عمر 9ماہ تھی۔ دیہی رسم و رواج کے مطابق ھدی کی شادی اس کے ایک قریبی رشتہ دار سے ہوگئی۔ ھدی اپنے باپ کا پتہ لگانے کیلئے سعودی سفارتخانے کے چکر لگاتی رہی اور بالاآخر یہ کھوج لگانے میں کامیاب ہوگئی کہ اس کاخاندان جدہ میں مقیم ہے لیکن 16برس قبل باپ کا انتقال ہوچکا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ہدی نے اپنے بھائی اور چچا کی مدد سے اپنے والد کے قومی شناختی کارڈ میں اپنا نام درج کرانے کیلئے عدالت سے ر جوع کرلیا اورویزہ کی میعاد ختم ہونے کے ڈر سے قانونی کارروائی جلد مکمل کرانے کی خواہشمند ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Terrorists Attack on Chinese Consulate in KARACHI, Heritage of Quetta's martyred citizen also
Previous Post کراچی میں چینی قونصلیٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، کوئٹہ کے شہید ہونیوالے شہری کے ورثا بھی
Next Post کراچی کے حالات ایک مرتبہ پھر کشیدہ ،گاڑیوں اور اسٹیٹ ایجنسی کو آگ لگادی گئی کیونکہ ۔ ۔۔
Karachi situation was once again burnt, torn, vehicles and state agencies. ..

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.